• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

by امت ڈیسک
16/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مشی پورہ گاوں میں مسلسل تین روز تک جنگجو مخالف آپریشن جاری رہنے کے بیچ جمعرات کی سہ پہر کو جنگجووں اور فورسز کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران ایک ملی ٹینٹ مارا گیا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 14جون کے روز سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد مشی پورہ گاوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے بتایا کہ جوں ہی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشتبہ مقام کی اور پیش قدمی شروع کی تو وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رفیع آباد بارہ مولہ میں بادل پھٹنے سے چار رہائشی مکان تباہ

Next Post

خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں ‘ملوث’ دوعسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
Next Post
خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں ‘ملوث’ دوعسکریت پسند جاں بحق

خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں 'ملوث' دوعسکریت پسند جاں بحق

لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

بھارت کو اپنی فوج پر پورا بھروسہ ہے:وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

بھارت کو اپنی فوج پر پورا بھروسہ ہے:وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

کوکر ناگ تصادم: عدم شناخت جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

کوکر ناگ تصادم: عدم شناخت جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

کوکرناگ تصادم میں دوعسکریت پسند جاں بحق، جھڑپ ختم

کوکرناگ تصادم میں دوعسکریت پسند جاں بحق، جھڑپ ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »