• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں کے جنگل میں خیمے پر درخت گر جانے سے ماں بیٹے کی موت

شوپیاں کے جنگل میں خیمے پر درخت گر جانے سے ماں بیٹے کی موت

by امت ڈیسک
16/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/ جنوبی ضلع شوپیاں کے زبن گلی علاقے میں ایک خیمے پر ایک بھاری بھر کم درخت گرجانے سے ماں بیٹے کی موت جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے زبن گلی علاقے میں دوران شب تیز ہواؤں کے نتیجے میں ایک بھاری بھرکم درخت ایک خیمے پر گرگیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔

متوفی خاتون کی شناخت شریفہ بانو زوجہ نکا کٹاری جبکہ اس کے بیٹے کی شناخت ادریس احمد ولد نکا کٹاری ساکن نائد کٹھہلان کے بطور ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اردو کے معروف اسکالر پروفیسر گوپی چند نارنگ نہ رہے

Next Post

بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

کولگام میں سڑک حادثہ : آٹھ سی آر پی ایف اہلکاراور ایک شہری زخمی

کولگام میں سڑک حادثہ : آٹھ سی آر پی ایف اہلکاراور ایک شہری زخمی

فلاح عام ٹرسٹ کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ قابل مذمت:نیشنل کانفرنس

فلاح عام ٹرسٹ کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ قابل مذمت:نیشنل کانفرنس

رفیع آباد بارہ مولہ میں بادل پھٹنے سے چار رہائشی مکان تباہ

رفیع آباد بارہ مولہ میں بادل پھٹنے سے چار رہائشی مکان تباہ

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »