• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فلاحِ عام اسکول کو بند کرنا کشمیری عوام پر ظلم کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی

فلاحِ عام اسکول کو بند کرنا کشمیری عوام پر ظلم کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
19/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے یونین ٹریٹری انتظامیہ کی جانب سے فلاح عام اسکولوں پر پابندی عائد کرنے کو کشمیری عوام پر ظلم قرار دیا ہے۔

محبوبہ مفتی نے فلاح عام اسکولوں پر پابندی عائد کرنے کے ردعمل میں کہا کہ انتظامیہ کا یہ فیصلہ جموں و کشمیر عوام پر ایک اور ظلم ہے تاکہ ان کے مستقل کو سبوتاژ کیا جائے۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘زمینی حقائق، وسائل اور نوکریوں کے بعد اب تعلیم انتظامیہ کے نشانے پر ہے۔ محبوبہ مفتی نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام ایسے اقدامات کے باوجود اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرائیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتہ جموں و کشمیر محکمہ تعلیم نے فلاح عام اسکولوں پر پابندی عائد کی ہے اور متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ ان اسکولوں کو 15 روز کے اندر سیل کیا جائے۔ ہدایت کے مطابق ان اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ دیا جائے۔

واضح رہے کہ کشمیر میں 1972 سے کالعدم مذہبی و سماجی تنظیم جماعت اسلامی کی جانب سے فلاح عام ٹرسٹ کے زیر نگرانی تین سو سے زائد اسکول چلائے جارہے تھے جن میں لاکھوں طلباء زیر تعلیم تھے لیکن سنہ 1990 میں جموں و کشمیر میں گورنر راج کے دوران ان فلاح عام ٹرسٹ پر پابندی نافذ کی گئی تھی۔ تازہ پابندی کے تحت انتظامیہ کے مطابق 11 اسکول فلاح عام کے تحت درج تھے جن کو اب بند کیا گیا ہے جبکہ فلاح عام ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ 90 کی دہائی کے بعد محض سات اسکول درج تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

Next Post

واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »