• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

by امت ڈیسک
19/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // ضلع کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے اتوار کے روز کولگام کے دمحال ہانجی پورہ گاؤں کو محاصرے میں لے کر عسکریت پسند مخالف آپریشن شروع کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے گجر پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام پر پہنچی، عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلانی شروع کر دی جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروئی شروع کردی۔ اس کارروائی میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ عسکریت پسندوں کی شناخت حارث شریف ساکن سری نگر اور کولگام کے ذاکر پیڈر کے طور پر ہوئی ہے۔

ایک سینیئر پولیس افسر نے کو عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد جوابی کارروائی میں گولیوں کا تبادلہ شروع ہو چکا ہے۔ فی الحال آپریشن جاری ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

Next Post

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت

بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ،  سیریز دو دو سے برابر

بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ، سیریز دو دو سے برابر

پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

لولاب جھڑپ میں مزید دو عسکریت پسند جاں بحق ، تعداد 4

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »