امت نیوز ڈیسک //
کانگریس کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
آزاد نے ایک ٹویٹ کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ کوویڈ 19 کے لئے مثبت پائے گئے ہیں ۔اور وہ گھر میں قرنطینہ میں ہیں۔
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS