• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور مسلح تصادم میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو مارے گئے: پولیس

سوپور مسلح تصادم میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو مارے گئے: پولیس

by امت ڈیسک
21/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// پولیس نے شمالی کشمیر کے سوپور کے تلہ بل علاقے میں منگل کو لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے دو عسکریت پسندوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند پولیس اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک مسلح تصادم آرائی میں مارے گئے ہیں۔

قبل ازیں جیش محمد کے دو عسکریت پسند ،جن میں ایس آئی فاروق میر کو قتل کرنے کا ذمہ دار بھی شامل تھا، پلوامہ تصادم میں مارا گیا ہے۔

پلوامہ اور سوپور میں 10 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں دو مسلح تصادموں میں چار جنگجو مارے گئے ہیں..

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ انکاؤنٹر : پولیس افسر فاروق میر کی ہلاکت میں ملوث ماجد نذیر سمیت دو جنگجو جاں بحق : آئی جی پی کشمیر

Next Post

غلام نبی آزاد کرونا سے متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد کرونا سے متاثر

غلام نبی آزاد کرونا سے متاثر

اگنی پتھ مستقبل کی حفاظت کا ضامن ہے: اجیت ڈوبھال

اگنی پتھ مستقبل کی حفاظت کا ضامن ہے: اجیت ڈوبھال

لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

پولیس نے کٹھوعہ بینک ڈکیتی معاملہ حل کیا،2گرفتار، 1.45کروڑ نقدی برآمد

یشونت سنہا صدارتی انتخاب کے لئے اپوزیشن امیدوار

یشونت سنہا صدارتی انتخاب کے لئے اپوزیشن امیدوار

سری نگر سے شارجاہ پروازیں رواں ماہ کے آخر تک بحال ہوں گی: حکام

سری نگر سے شارجاہ پروازیں رواں ماہ کے آخر تک بحال ہوں گی: حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »