• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے پولیس نے کیا عام لوگوں کو خبردار

دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے پولیس نے کیا عام لوگوں کو خبردار

by امت ڈیسک
23/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: آئی جی پولیس وجے کمار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کئی ایسے افراد سرگرم ہوگئے ہیں جو کہ فرضی اکاؤنٹ بنا کر لوگوں سے دھوکہ دہی کر کے ان سے رقومات اینٹ لیتے ہیں۔ ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے آئی جی پی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام کے ذریعے عام لوگوں سے کہا ہے کہ ایسے عناصر سرکاری افسران کی تصویریں انٹرنیٹ سے حاصل کرتے ہیں اور جعلی سم کارڈ پر واٹس ایپ اکاؤنٹ بناتے ہیں۔ پھر کسی سرکار افسر کی تصویر کو واٹس ایپ نمبر پر ڈسپلے تصویر کے طور پر اپ لوڈ کردیتے ہیں۔

آئی جی پی نے کہا ہے کہ ایسے فراڈی افراد ان تصویروں سے عوام کو دھوکہ میں رکھتے ہیں اور عام لوگوں سے مالی یا انتظامی مدد کرنے کی خاطر لوگوں سے رقم منتقل کرنے کے حوالے سے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں۔ ایڈوائزری میں عام لوگوں کو ایسے عناصر سے خبردار رہنے کو کہا گیا ہے اور مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاط سے کام لے کر کسی بھی نامعلوم واٹس ایپ صارفین کی جانب سے بھیجے گئے کسی بھی مسیج یا پیغام کا نہ تو کوئی جواب دیں اور نہ ہی رقم کی منتقلی یا آن لائن کوئی گفٹ خریدیں۔

آئی جی پولیس وجے کمار کی جانب سے اس ایڈوائزری میں عام صارفین کو چوکنا رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اپنے کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ اور او ٹی پی کے علاوہ لین دین سے منسلک کوئی بھی نمبر یا پاس ورڈ کسی سے شیئر نہ کریں. ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام میں لاپتہ ٹوریسٹ گائیڈ کی لاش بازیاب، غیر مقامی سیاح ہنوز لاپتہ

Next Post

سرینگر کے استاد بلال احمد نے سولر کار بنا لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
سرینگر کے استاد بلال احمد نے سولر کار بنا لی

سرینگر کے استاد بلال احمد نے سولر کار بنا لی

12جون سے لاپتہ نوعمر لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی

12جون سے لاپتہ نوعمر لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی

اننت ناگ میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

اننت ناگ میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

دلباغ سنگھ نے 3.24کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضوں اور ریلیف کو منظوری دی

دلباغ سنگھ نے 3.24کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضوں اور ریلیف کو منظوری دی

چناب پل جلد ہی کشمیر کو ریل خدمات سے جوڑے گا:وزارت ریلوے

چناب پل جلد ہی کشمیر کو ریل خدمات سے جوڑے گا:وزارت ریلوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »