• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام میں لاپتہ ٹوریسٹ گائیڈ کی لاش بازیاب، غیر مقامی سیاح ہنوز لاپتہ

پہلگام میں لاپتہ ٹوریسٹ گائیڈ کی لاش بازیاب، غیر مقامی سیاح ہنوز لاپتہ

by امت ڈیسک
23/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پہلگام: معروف سیاحتی مقام پہلگام میں تارسر جھیل کے نزدیک ٹریکنگ کر رہے مقامی ٹورسٹ گائیڈز اور سیاحوں پر مشتمل ایک گروپ خراب موسمی حالات کی وجہ سے پھنس گیا تھا۔

پولیس اور ضلع انتظامیہ نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر کے 11 افراد کو کافی مشقتوں کے بعد بچا لیا جبکہ جمعرات کی صبح گاندربل سے تعلق رکھنے والے ٹورسٹ گائیڈ کی لاش کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔ وہیں اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والے غیر مقامی سیاح ابھی بھی لاپتہ ہے۔

پہلگام کے تحصیلدار ڈاکٹر محمد حسین نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ مسلسل بارشوں کے سبب یہاں کے ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوران شب کچھ ٹریکر تارسر علاقہ میں پھنس گئے جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، پولیس اور مقامی لوگوں نے علاقہ میں آج صبح ریسیکو آپریشن شروع کیا جس کے بعد کافی کوششوں کے بعد 11 افراد کو بچا لیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو ٹیم کو لاپتہ ہوئے دو فراد کا کوئی سراغ نہیں ملا۔وہیں جمعرات کی صبح لاپتہ افراد میں سے ایک مقامی ٹورسٹ گائیڈ گگنگیر، گاندربل سے تعلق رکھنے والے شکیل احمد کی لاش کو بازیاب کر لیا گیا۔ جبکہ اتراکھنڈ کے ڈاکٹر مہیش ہنوز لاپتہ ہے اور ان کی تلاش جاری ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ہے کہ ڈاکٹر مہیش بھی جھیل میں غرقاب ہو چکے ہونگے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیا، 7 سیاح، دو کنبے معجزاتی طور پر بچ نکلے

Next Post

دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے پولیس نے کیا عام لوگوں کو خبردار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے پولیس نے کیا عام لوگوں کو خبردار

دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے پولیس نے کیا عام لوگوں کو خبردار

سرینگر کے استاد بلال احمد نے سولر کار بنا لی

سرینگر کے استاد بلال احمد نے سولر کار بنا لی

12جون سے لاپتہ نوعمر لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی

12جون سے لاپتہ نوعمر لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی

اننت ناگ میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

اننت ناگ میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

دلباغ سنگھ نے 3.24کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضوں اور ریلیف کو منظوری دی

دلباغ سنگھ نے 3.24کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضوں اور ریلیف کو منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »