• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والی شخصیت بن گئے

کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والی شخصیت بن گئے

by امت ڈیسک
25/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اٹلی) خاموش ویڈیوز بنانے والے 22 سالہ خابی لیم دُنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ’کابی لامے‘ کے نام سے موجود اکاؤنٹ کو 143 ملین سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد وہ ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوکئے جانے والی شخصیت بن گئے ہیں۔ خاموش ویڈیوز بنانے والے یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر کابی لامے نے 14 کروڑ 29 لاکھ فالوورز کے ساتھ نوعمر ڈانسر چارلی ڈی امیلو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے ’کابی لامے‘ ٹک ٹاک پر بغیر آواز کے اشاروں میں مزاحیہ ویڈیوز بناتے ہیں اور دُنیا بھر میں موجود صارفین اُن کی ویڈیوز کو بےحد پسند کرتے ہیں خابی نے بےحد کم وقت میں اتنی شہرت حاصل کی۔

https://youtu.be/dpObe_YkWok

واضح رہے کہ ٹک ٹاکر کو عالمی وبا کورونا کے باعث بحران کے سبب ملازمت سے نکال دیا گیا تھا ملازمت سے فراغت کے باعث انہوں نے ٹک ٹاک پر بنا بولے مزاحیہ ویڈیوز بنانا شروع کیں، جس سے ان کی مقبولیت دنیا بھر میں ہونے لگی۔ خابی لیم زندگی مشکل بنانے والی چیزوں کو آسان کرنے کے طریقے بتانے کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے اور اُن کی تمام ویڈیوز پر اب تک 2 اعشاریہ 3 بلین لائکس آچکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کا بڈگام میں نارکو ٹیرر ماڈیول سے وابستہ چار جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

مہاراشٹر کی اقتدار کی کشمکش راج بھون اور ودھان سبھا تک پہنچی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
مہاراشٹر کی اقتدار کی کشمکش راج بھون اور ودھان سبھا تک پہنچی

مہاراشٹر کی اقتدار کی کشمکش راج بھون اور ودھان سبھا تک پہنچی

راہل گاندھی کے وایناڈ دفتر میں توڑ پھوڑ

راہل گاندھی کے وایناڈ دفتر میں توڑ پھوڑ

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آمد و رفت کےلیے بحال

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آمد و رفت کےلیے بحال

پاکستان: لشکر طیبہ سے منسلک ساجد میر کو دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے جرم میں سزا

پاکستان: لشکر طیبہ سے منسلک ساجد میر کو دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے جرم میں سزا

سرحد پار تربیتی کیمپوں میں 5 سے7 سو کے قریب جنگجو موجود:فوج

سرحد پار تربیتی کیمپوں میں 5 سے7 سو کے قریب جنگجو موجود:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »