• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
27/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے نشیلی ادویات کے استعمال کے خلاف عالمی دن کے سلسلے میں اپنے پیغام میں کہاہے کہ دنیا میں نشیلی ادویات کا پھیلاؤ پوری عالم انسایت کیلئے تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ مضر صحت اور جان لیوہ اِن ادویات کے خلاف پوری مہذب اقوام کیلئے متحد ہوکر مہم چلانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اور نشہ کرنے والوں کے خلاف قانون کو سخت کردیا جانا چاہیے، نشیلی ادویات پر مکمل پابندی لگانے کی بھی اہم ضرورت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہماری ریاست میں بھی تباہ کن اور صحت زرر ادویات کے استعمال کا پھیلاؤ بڑتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ہمارے نوجوان خصوصاً زیر تعلیم طلبا بھی اس مضر صحت منشیات کے عادی بن گئے ہیں۔

ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ میں بار بار تعلیمی اداروں میں مختلف تقاریب پر منشیات سے دور رہنے اور سگریٹ نوشی سے گریز کرنے کی تلقین کرتا رہا ہوں۔ سماج میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی ، بے شرمی اور بے حیاہی سے بھی ہمارے آنے والی نسل پر زبردست بُرے اثرات پڑنے کا احتمال ہے۔ لہٰذا میں تمام علماء کرام ، ایمہ مسجد کو استدعا کرتا ہوں کہ وہ مذہبی تقریبات خصوصاً ہر جمعہ کے خطبہ پر نشیلی ادویات کے مضر اثرات سے لوگوں کو آگاہ کریں اور ساتھ ساتھ سماج میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی، بے شرمی اور بے حیائی کا سدباب کرنے کیلئے بھی لوگوں سے تلقین کریں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا کیلئے 3 لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کرایا

Next Post

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا :رویندر رینہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا :رویندر رینہ

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا :رویندر رینہ

قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر

قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار

کولگام تصادم میں 2 مقامی جنگجو مارے گئے|یاترا کے پیش نظر بڑی کامیابی: آئی جی پی کشمیر

کولگام تصادم میں 2 مقامی جنگجو مارے گئے|یاترا کے پیش نظر بڑی کامیابی: آئی جی پی کشمیر

سری نگر میں سڑک حادثہ، موٹر-سائیکل سوار اور راہگیر لقمہ اجل

سری نگر میں سڑک حادثہ، موٹر-سائیکل سوار اور راہگیر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »