• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معطل آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کا کوئی استعفیٰ خط موصول نہیں ہوا، حکام کا دعویٰ

معطل آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کا کوئی استعفیٰ خط موصول نہیں ہوا، حکام کا دعویٰ

by امت ڈیسک
29/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: حکام نے منگل کو بتایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ یا پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کے دفتر کو معطل آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کا کوئی استعفیٰ خط موصول نہیں ہوا ہے، جس کی ایک کاپی ان کے غیر تصدیق شدہ ٹویٹر ہینڈل پر پوسٹ کی گئی تھی۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں نے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ 2000 بیچ کے آئی پی ایس افسر رتھ نے اپنے غیر تصدیق شدہ ٹویٹر ہینڈل "کنگری کیریئر” پر استعفیٰ کا خط پوسٹ کرکے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے کا خیال پیش کیا ہو۔

معروف آئی پی ایس آفیسر اور سابق آئی جی ٹریفک جموں وکشمیر بسنت رتھ ، جو اگلے ماہ اپنی معطلی کے دو سال مکمل کر رہے ہیں نے 25 جون کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا اور اشارہ دیا تھا کہ وہ کشمیر سے الیکشن لڑنے کے لیے سیاست میں شامل ہوں گے۔ اس سے قبل بسنت رتھ نے صبح ساڑھے چار بجے اپنے ٹویٹر اور فیس بک پوسٹ پر لکھا کہ اگر کھبی مجھے الیکشن لڑنا ہوگا تو میں کشمیر سے ہی لڑوں گا اور اگر کھبی میں سیاست میں شامل ہوا تو وہ 6 مارچ 2024 سے قبل ہوگا۔

جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ اور کمانڈنٹ جنرل ہوم گارڈ ایچ کے لوہیا کو لکھے گئے اپنے مستعفی خط میں، رتھ نے لکھا تھا کہ "میں انڈین پولیس سروس سے استعفیٰ دینا چاہتا ہوں تاکہ میں آنے والے انتخابی سیاست میں حصہ للیں سکھوں۔’

انہوں نے 25 جون کو اپنے خط میں کہا تھا کہ”براہ کرم اس خط کو استعفی/رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی میری درخواست کے طور پر سمجھیں اور اس کے مطابق اس پر کارروائی کریں”بتادیں کہ بسنت رتھ بطور آئی جی ٹریفک کشمیر میں کافی مشہور ہوئے ۔ انہوں نے خاص کر سری نگر میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادار کیا ۔ جب کھبی بھی وہ سری نگر کی سڑکوں پر نکل آتے تو نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اُن کی سلفی لینے کے لئے امڑ پڑتے تھے۔
ان کی معطلی کے حکم میں، مرکزی وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ "معطلی کی مدت کے دوران، رتھ کا ہیڈکوارٹر جموں ہوگا اور وہ جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کی اجازت کے بغیر اسے نہیں چھوڑیں گے۔”واضح رہے کہ آئی پی ایس آفیسر بسنت رتھ کو ایک سینئر پولیس آفیسر کے خلاف سوشل میڈیا پر تبصرے کرنے پر معطل بھی کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کا کپواڑہ میں سم کارڈ فروش کے گھر پر چھاپہ ، قابل اعتراض مواد ضبط

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے جموں میں امرناتھ یاترا کے پہلے قافلہ کو جھنڈی دکھائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے جموں میں امرناتھ یاترا کے پہلے قافلہ کو جھنڈی دکھائی

ایل جی منوج سنہا نے جموں میں امرناتھ یاترا کے پہلے قافلہ کو جھنڈی دکھائی

سری نگر میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے لقمہ اجل

سری نگر میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے لقمہ اجل

شوپیان میں بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

شوپیان میں بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

جموں و کشمیر میں جمعے کو مون سون کی آمد:محکمہ موسمیات

جموں و کشمیر میں جمعے کو مون سون کی آمد:محکمہ موسمیات

ایل جی نے سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو آج راج بھون مدعو کیا

ایل جی نے سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو آج راج بھون مدعو کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »