• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کافی عرصے سے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر 16 ڈاکٹروں کو آخری وجہ بتائو نوٹس جاری

کافی عرصے سے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر 16 ڈاکٹروں کو آخری وجہ بتائو نوٹس جاری

by امت ڈیسک
02/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: صحت اور طبی تعلیم محکمے نے ان 16 ڈاکٹروں کو آخری وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے جو کہ کافی عرصے سے اپنی ڈیوٹی سے غیر مجاز طریقے سے غیر حاضر ہیں۔جاری کردہ نوٹس کے مطابق متعلقہ محکمہ نے کہا کہ کچھ معاملات میں ان ڈاکٹروں کو ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر/ جموں اورچند معاملات میں انتظامی محکمہ کی طرف سے نوٹس بھیجے گئے تھے جس میں انہیں فوری طور پر اپنی ڈیوٹی دوبارہ شروع کرنے کا موقع دیا گیا تھا۔ بصورت دیگر ان کے سروس رولز کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ لیکن اب تک جاری کی گئی نوٹسز کے ردعمل میں مذکورہ ڈاکٹروں نے کوئی بھی جواب سامنے نہیں آیا ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر ڈاکٹروں نے نہ تو نوٹس کا جواب دیا اور نہ ہی ڈیوٹی کے لیے واپسی کی اطلاع دی اور ان ڈاکٹروں کی اتنی طویل مدت تک سرکاری ڈیوٹی سے غیر مجاز غیر حاضری صاف ظاہر کرتی ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے تئیں غیر سنجیدہ ہیں اور ان میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

غلطی کرنے والے ڈاکٹروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 15 دن کے اندر نوٹس کا جواب دیں، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے گزشتہ ماہ ڈیوٹی کے دوران غیر حاضر رہنے کی پاداش میں 112 ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔ ان ڈاکڑوں میں میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل سرجنز اور کنسلٹنٹ سرجنز شامل ہیں۔ محکمہ ہیلتھ اور میڈیکل ایجوکیشن کے معتدد احکامات کے مطابق خدمات سے فارغ ہونے والوں میں میڈیکل آفیسرز، کنسلٹنٹ سرجنز اور بی گریڈ سپیشلسٹ شامل ہیں۔ حکم نامے کے مطابق ڈاکٹروں کو اپنی ڈیوٹی پر دوبارہ واپس آنے کے بارے میں کئی بار نوٹس جاری کی گئیں، تاہم وہ ڈیوٹی پر واپس نہیں آئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گرو گرام میں احتجاجی مظاہرہ کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے

Next Post

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از چھ ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
سالانہ امرناتھ یاترا :5700 یاتریوں پر مشتمل دوسرا جتھایاترا کیلئے گھپا کی جانب روانہ

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از چھ ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف

مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف

پختہ یقین ہے کہ امرناتھ یاترا پُرامن پایہ تکمیل تک پہنچے گی: ایل جی سنہا

سکولوں، کالجوں، ہسپتالوں کو ملک کی سالمیت کیلئے جان دینے والوں کے نام سے منسوب کیا جائے گا:منوج سنہا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حرکتِ قلب بند ہونے سے بالتل میں یاتری کی موت

کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد متو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکا گیا

کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد متو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »