• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہماچل سڑک حادثہ : اسکولی بچوں سمیت 16 افراد کی موت، 25 زخمی

ہماچل سڑک حادثہ : اسکولی بچوں سمیت 16 افراد کی موت، 25 زخمی

by امت ڈیسک
04/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //ہماچل پردیش کے کلو میں پیر کی صبح ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرجانے سے اسکولی بچوں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ حادثہ صبح تقریباً 8.30 بجے اس وقت پیش آیا جب سینج کی طرف جارہی بس نیولی شانشیر سینج وادی کےجنگلا علاقے میں بے قابو ہوکر سڑک سے گہری کھائی میں گرگئی۔انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کلو بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آندھرا پردیش کے دورے پر آئے ہوئے مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ’’کلو، ہماچل پردیش میں بس حادثہ دل کو دہلا دینے والا ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ لوگوں کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے‘‘۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ’’وزیر اعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50،000 روپے کی ایکس گریشیا کی منظوری دی ہے‘‘۔

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر نے ٹویٹ کیا ’’کلو کی سینج وادی میں ایک نجی بس کے حادثے کی افسوسناک خبر ملی ۔ پوری انتظامیہ موقع پر ہے، زخمیوں کو اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ’’ ایشور اس واقعے میں مرنے والوں کی روح کو سکون دے اور سوگوار خاندانوں کو ہمت دے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

Next Post

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو یکجا ہونے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو یکجا ہونے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

آنگن واڑی ہلپرس اور سپر وائزرس کا سرینگر میں احتجاج

آنگن واڑی ہلپرس اور سپر وائزرس کا سرینگر میں احتجاج

سرینگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

سرینگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی آرام و راحت رسانی  جدید ترین سہولیات سے لیس دنیا کا سب سے بڑا ایئرکنڈیشن سسٹم نصب

مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی آرام و راحت رسانی جدید ترین سہولیات سے لیس دنیا کا سب سے بڑا ایئرکنڈیشن سسٹم نصب

کلن گنڈ علاقے میں مٹی کے تودے گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل

کلن گنڈ علاقے میں مٹی کے تودے گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »