• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو یکجا ہونے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
04/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سر پرست اعلیٰ ڈاکٹر فارو ق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ جموں وکشمیر کو شخصی راج کی غلامی سے نجات دلانے کے بعد نیشنل کانفرنس نے ایک ایسے معاشرے کی بنیاد رکھی جہاں ہر طرف انصاف، مساوات، بھائی چارہ، مذہبی ہم آہنگی ، خوشحالی اور ترقی کا بول بالا رہا لیکن ریاست کی باگ ڈور کئی بار ایسے عناصر کے ہاتھوں میں آگئی ہے جو روزِ اول سے ہی ان تمام روایات کو ختم کرنے کیلئے دن رات سازشوں میں مصروف ہیں، اس دوران جموں وکشمیر کے عوام کے مفادات کو زبردست نقصان پہنچایا گیا۔

فاروق نے کہا کہ 5اگست 2019غیر جمہوری ، غیر آئینی اور غیر اخلاقی طریقے سے جموں وکشمیر کو حاصل خصوصی پوزیشن کو طاقت کے بل پر زبردستی چھین لیا گیااور ساتھ ہی یہاں آپسی بھائی چارہ کو توڑنے کے ساتھ ساتھ خطوں میں دوریاں بڑھانے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے واگورہ (پائین بانڈے) بارہمولہ میں پارٹی ورکروں سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے موجودہ مجموعی حالات انتہائی تشویشناک ہیں،جو ہر ایک ذی حس اور ذی شعور انسان کیلئے باعث تشویش اور قابلِ افسوس ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح کا ماحول برپا کیا گیا اُس سے یہاں کے صدیوں کے بھائی چارہ اور مذہبی ہم آہنگی کو پارہ پارہ کرنے کی ایک بدترین کوشش کی جارہی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماچل سڑک حادثہ : اسکولی بچوں سمیت 16 افراد کی موت، 25 زخمی

Next Post

آنگن واڑی ہلپرس اور سپر وائزرس کا سرینگر میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
آنگن واڑی ہلپرس اور سپر وائزرس کا سرینگر میں احتجاج

آنگن واڑی ہلپرس اور سپر وائزرس کا سرینگر میں احتجاج

سرینگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

سرینگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی آرام و راحت رسانی  جدید ترین سہولیات سے لیس دنیا کا سب سے بڑا ایئرکنڈیشن سسٹم نصب

مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی آرام و راحت رسانی جدید ترین سہولیات سے لیس دنیا کا سب سے بڑا ایئرکنڈیشن سسٹم نصب

کلن گنڈ علاقے میں مٹی کے تودے گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل

کلن گنڈ علاقے میں مٹی کے تودے گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل

سالانہ امرناتھ یاترا :5700 یاتریوں پر مشتمل دوسرا جتھایاترا کیلئے گھپا کی جانب روانہ

خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »