• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر انتظامیہ عسکریت پسندی پر مضبوطی سے حاوی : وزیر داخلہ

جموں و کشمیر انتظامیہ عسکریت پسندی پر مضبوطی سے حاوی : وزیر داخلہ

by امت ڈیسک
07/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ عسکریت پسندی پر مضبوطی سے حاوی ہوئی ہے اور دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کا ملک کے ساتھ مکمل طور انضمام ہو چکا ہے۔

جموں وکشمیر انتظامیہ عسکریت پسندی پر مضبوطی سے حاویسرینگر میں دلی سے ویڈیو موڈ کے ذریعے سماجی کارکن رامانوجچاریہ کے مجسمہ (سٹیچو آف پیس) کی افتتاحی تقریب کے دوران امت شاہ نے کہا کہ ایل جی منوج سنہا کی قیادت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی سرپرستی سے جموں و کشمیر ترقی اور امن کی طرف گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر کسی امتیاز کے منوج سنہا جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو ترقی کی طرف لے جا رہے ہیں اور اس سمت میں کام کرنے کے لیے انہوں نے کمر کس لی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ رامانوجہچاریہ کا امن کا مجسمہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو امن و ترقی کی طرف لے گا اور رامانوجہچاریہ ان کے لیے مشعل راہ بھی ہوں گے۔

اس موقع پر ایل جی منوج سنہا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رامانوجہچاریہ کا امن کا مجسمہ جموں و کشمیر کو وقف کرنے سے پورے ملک کو یہاں سے امن پیغام جارہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جموں و کشمیر میں امن بحال ہوگا۔ وزیر داخلہ نے یقین دلایا کہ وہ جموں و کشمیر میں امن بحالی اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر واعظ مولوی عمر فاروق کو فوری طورپر رہا کیا جائے : متحدہ مجلس علماء

Next Post

ادھم پور کے رام نگر علاقے میں مسافر گاڑی کو حادثہ، 2ہلاک 38 دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
ادھم پور کے رام نگر علاقے میں مسافر گاڑی کو حادثہ، 2ہلاک 38 دیگر زخمی

ادھم پور کے رام نگر علاقے میں مسافر گاڑی کو حادثہ، 2ہلاک 38 دیگر زخمی

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے پر قاتلانہ حملہ

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے پر قاتلانہ حملہ

کپواڑہ:ایل او سی پر دراندازی کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں جنگجو اور فوجی اہلکار ہلاک

کپواڑہ:ایل او سی پر دراندازی کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں جنگجو اور فوجی اہلکار ہلاک

درہالی نالہ کے تیز بہاؤ میں ٹپر بہہ گیا، 2 افراد لاپتہ

درہالی نالہ کے تیز بہاؤ میں ٹپر بہہ گیا، 2 افراد لاپتہ

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

دو دن سے لاپتہ نوعمر لڑکی کی لاش جہلم سے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »