• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
09/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بارہمولہ// پولیس نے ہفتہ کو شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں لشکر کے ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ملزم محمد اقبال بھٹ ولد گلزار احمد بھٹ ساکن تلگام پائین کو پولیس اور فوج کی 29 آر آر کی مشترکہ پارٹیوں نے کریری کے ایک ناکے سے گرفتار کیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار افراد سے ایک پستول، پستول کا میگزین اور سات راو¿ند برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزم “عسکری سرگرمیوں کے لیے لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے میں سرگرم عمل رہا ہے اور وہ پاکستانی جنگجو سیف اللہ اور ابو ضرار کے ساتھ رابطے میں تھا”۔

پولیس نے کہا، “ہائبرڈ جنگجو کی کامیاب گرفتاری نے عسکریت پسندوں کی بڑی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے اور پنچائتی ممبران اور غیر مقامی لوگوں پر مختلف حالیہ حملوں کے ذمہ دار ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے، اس کے علاوہ یہ جنگجو قومی شاہراہ پرناربل اور رینجی کے درمیان آئی ای ڈی حملہ کرنے کے لیے کیمیکل اور دیگر مواد فراہم کرنے میں سرگرم تھا۔ گرفتار جنگجو سے پوچھ گچھ سے مستقبل میں انسداد عسکریت پسندی کی کارروائیوں کے بارے میں مزید معلومات ملنے کا امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

Next Post

امرناتھ گپھا کے قریب تلاشی آپریشن جاری، 15ہزار سے زائد درماندہ یاتریوں کو نکالا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

امرناتھ گپھا کے قریب تلاشی آپریشن جاری، 15ہزار سے زائد درماندہ یاتریوں کو نکالا گیا

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت

سرینگر میں حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا کی میٹنگ

سرینگر میں حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا کی میٹنگ

ایلون مسک نے ٹویٹر معاہدہ ختم کر دیا

ایلون مسک نے ٹویٹر معاہدہ ختم کر دیا

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے فرار، صدارتی محل پر مظاہرین کا قبضہ

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے فرار، صدارتی محل پر مظاہرین کا قبضہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »