• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

by امت ڈیسک
08/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پہلگام: جنوبی کشمیر کی پہاڑیوں میں واقع مقدس امرناتھ گپھا کے نزدیک بادل پھٹنے کے ایک واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ تاحال متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ بادل پھٹنے کا یہ واقعہ شام کے قریب پانچ بجے پیش آیا جس کے بعد کئی ڈھلانوں سے پانی تیز بہاؤ کے ساتھ نیچے آیا اور ایک ریلے کی شکل اختیار کرگیا۔

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دو یاتری ہلاکاین ڈی آر ایف ڈی جی اتل کروال نے تصدیق کی ہے کہ بادل پھٹنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غار سے تقریباً دوکلومیٹر نیچے ایک مقام پر جہاں یاتریوں کے لیے بڑی تعداد میں ٹینٹ لگے ہوئے تھے اور کئی مفت لنگر کام کررہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ابھی بھی متعدد افراد لا پتہ ہیں۔ یہ واضح نہیں ہے کہ ہلاک شدگان یاتری تھے یا ان کی معاونت کرنے والے رضاکار تھے۔ ہلاک شدگان میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس، سی آر پی ایف اور فوج نے فوری طور راحت اور بچاؤ کارروائی شروع کی۔ ہیلی کاپٹر سروس کو استعمال میں لاکر زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحالذرائع کے مطابق بادل پھٹنے سے کئی ٹینٹ بھی تباہ ہو گئے ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ علاقے میں رسیکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ایس ڈی آر اور این ڈی ایف کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سطح سمندر سے 13000 فٹ کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شو کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں۔ امرناتھ یاتریوں کے لیے اس سال آن لائن ہیلی کاپٹر بکنگ سروس بھی شروع کی گئی ہے۔۔ 43 دنوں تک جاری رہنے والی یاترا کے لیے تاحال سوا تین لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے اپنا رجسٹریشن کروایا ہے اور انتظامی مشینری کی جانب سے بھی یاتریوں کی حفاظت اور قیام و طعام کے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

Next Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

امرناتھ گپھا کے قریب تلاشی آپریشن جاری، 15ہزار سے زائد درماندہ یاتریوں کو نکالا گیا

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت

سرینگر میں حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا کی میٹنگ

سرینگر میں حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا کی میٹنگ

ایلون مسک نے ٹویٹر معاہدہ ختم کر دیا

ایلون مسک نے ٹویٹر معاہدہ ختم کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »