امت نیوز ڈیسک /// وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ہفتے کی صبح نوگام- بڈگام ریلوے سیکشن پر ایک شخص چلتی ہوئی ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام میں بڈگام میں ہفتے کی صبح نوگام- بڈگام ریلوے سیکشن پر ایک شخص چلتی ہوئی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
متوفی کی شناخت ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔