• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے فرار، صدارتی محل پر مظاہرین کا قبضہ

سری لنکا کے صدرنے استعفیٰ دے دیا، مظاہرین کا جشن

by امت ڈیسک
15/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولمبو) سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے ملک سے فرار کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک سے فرار ہوکر مالدیپ اورپھرسنگاپورپہنچنے والے سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے استعفیٰ دے دیا۔ صدر کے استعفے کی خبرسن کر ہزاروں مظاہرین نے جشن منایا۔ سری لنکا میں گزشتہ کئی روز سے صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ مشتعل مظاہرین کے صدارتی محل پر دھاوا بولنے کے بعد گوٹا بایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہوگئے تھے۔ خیال رہے سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران سنگاپور فرار ہونے کے بعد اپنا استعفی بذریعہ ای میل پارلیمنٹ کے اسپیکرکو بھیجا۔انہوں نے گرفتاری سے بچنے کے لئے بیرون ملک سے استعفیٰ بھجوا یا۔ سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکمران اشرافیہ کے خلاف شدید احتجاج اورمظاہرے جاری ہیں اور عوام کو سنگین معاشی بحران کے باعث گذشتہ کئی ماہ سے بدترین لوڈشیڈنگ، ایندھن، خوراک، دواؤں اور دیگر بنیادی ضروریات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

Next Post

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

امرتاتھ یاترا : ہریانہ سے تعلق رکھنے والے یاتری کی حرکت قلب بند ہونے موت

کچھ لوگ جموں و کشمیر کے امن و ترقی سے خوش نہیں ہیں: منوج سنہا

کچھ لوگ جموں و کشمیر کے امن و ترقی سے خوش نہیں ہیں: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »