• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کچھ لوگ جموں و کشمیر کے امن و ترقی سے خوش نہیں ہیں: منوج سنہا

کچھ لوگ جموں و کشمیر کے امن و ترقی سے خوش نہیں ہیں: منوج سنہا

by امت ڈیسک
15/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بعض لوگ جموں و کشمیر کے پر امن ماحول اور تعمیر ترقی سے خوش نہیں ہیں۔ یہ لوگ سکیورٹی فورسز کو مشتعل کرکے سڑکوں پر مظاہروں کو ہوا دینے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار آج شہرہ آفاق جھیل ڈل پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘بعض لوگ سکیورٹی فورسز کو مشتعل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں تاکہ وہ غلطی کریں اور لوگوں کو سڑکوں پر مظاہرے کرنے کے لئے بنیاد فراہم ہوسکے‘۔ تاہم سکیورٹی فورسز الرٹ ہیں اور وہ قیام امن کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں اور امن مخالف منصوبوں کو ناکام بنا رہے ہیں‘۔ منوج سنہا نے کہا کہ یہ لوگ جموں و کشمیر میں امن، خوشحالی، تعمیر و ترقی سے خوش نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور آنے والے برسوں میں یہ تعمیر و ترقی اور سرمایہ کاری کے لحاظ سے ملک میں ایک ماڈل جگہ ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر جی ٹونٹی سمٹ کی میزبانی کرے گا جس سے جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کو مزید تقویت ملے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرتاتھ یاترا : ہریانہ سے تعلق رکھنے والے یاتری کی حرکت قلب بند ہونے موت

Next Post

سری نگر میں خود کشی کے دو واقعات، دوشیزہ از جان، لڑکے کی حالت تشویشناک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
سری نگر میں خود کشی کے دو واقعات، دوشیزہ از جان، لڑکے کی حالت تشویشناک

سری نگر میں خود کشی کے دو واقعات، دوشیزہ از جان، لڑکے کی حالت تشویشناک

لولو مال لکھنو میں نماز پڑھنے پر ایف آئی آر درج

لولو مال لکھنو میں نماز پڑھنے پر ایف آئی آر درج

کرائم برانچ کو نوگام پولیس تھانہ کے آفیسر اور نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

کرائم برانچ کو نوگام پولیس تھانہ کے آفیسر اور نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

روبیعہ سعید نے یاسین ملک اور دیگر 3 افراد کو اپنے اغوا کاروں کے طور پر شناخت کیا

روبیعہ سعید نے یاسین ملک اور دیگر 3 افراد کو اپنے اغوا کاروں کے طور پر شناخت کیا

ملک میں جمہوریت سے متعلق وزیرا عظم کے دعوے جموں وکشمیر کے زمینی صورتحال سے میل نہیں کھاتے : نیشنل کانفرنس

ملک میں جمہوریت سے متعلق وزیرا عظم کے دعوے جموں وکشمیر کے زمینی صورتحال سے میل نہیں کھاتے : نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »