• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

by امت ڈیسک
16/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دار الحکومت سرینگر میں ہفتے کے روز قرآن شریف کے گوجری ترجمے کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔ قرآن کا ترجمہ ڈاکٹر رفیق انجم نے کیا ہے جو اب تک گوجر زبان میں تقریباً 40 کتابیں لکھ چکے ہیں۔

اس موقعے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر انجم کا کہنا ہے کہ "عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی تھم سی گئی تھیں اور کرنے کو کچھ نہیں تھا۔ اسی دوران میں نے اپنا سارا ذخیرہ اکھٹا کیا اور قرآن کے ترجمے کو ترتیب دیا۔سرینگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب”اُن کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو گوجری طبقہ سے وابستہ افراد صحیح طریقے سے سمجھ سکے۔اگرچہ یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ جب قرآن کا ترجمہ ہوا ہو، تاہم ڈاکٹر انجم کا دعویٰ ہے کہ اُن کے جانب سے کیے گئے ترجمے میں عربی کے تمام محاوروں اور لہجہ کو برقرار رکھا گیا ہے۔

وہیں سیکرٹری ٹرائیبل افیئرز ڈاکٹر شاہد چودھری کا کہنا ہے کہ "اس ترجمے سے گوجری زبان بولنے والوں کو کافی فائدہ ہوگا۔ مجھے لگتا ہے کہ گوجری زبان میں اخبار بھی شائع ہونے چاہیے۔”اُن کا مزید کہنا تھا کہ” درج قبائلی زبان بولنے والے افراد کے لیے انتظامیہ کی جانب سے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔”

ضلع راجوری سے آئے ہوئے ایک شخص شرافت چودھری کا کہنا تھا کہ "قرآن کے اس ترجمے سے گجر طبقہ کے افراد خدا کے کلام سے روشناس ہونگے۔اُن کا مزید تھا کہ "حال ہی میں بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی میں قبائلی طبقے کے افراد کے لیے انڈر گریجویٹ کورس بھی متارف کیا گیا جس سے اس طبقہ سے وابستہ لڑکوں کو کافی فائدہ ہوگا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کی نقل و حرکت|فوج نے گولیاں چلائیں

Next Post

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

انڈیگو ایئر لائنز طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

انڈیگو ایئر لائنز طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

گاندربل کے شخص نےبیٹی کی یاد میں زمین وقف بورڈ کو دی

گاندربل کے شخص نےبیٹی کی یاد میں زمین وقف بورڈ کو دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »