• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

by امت ڈیسک
16/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں وکشمیر میں ہفتے کے روز 224 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔ڈاکٹروں نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ وہ ماسک کے بغیر گھروں سے باہر نہ آئیں جبکہ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں سے جانے سے پرہیز کریں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں ہفتے کے روز 224افراد میں کورونا کی تشخیص پائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ سری نگرضلع میں ہفتے کے روز 88 افراد کی رپورٹ مثبت آئی، جموں میں 82، ادھم پور میں 11، کٹھوعہ میں آٹھ، بارہ مولہ میں سات ، گاندربل میں پانچ، پلوامہ میں پانچ ، ڈوڈہ میں چار، بڈگام میں چار، ، کپواڑہ میں تین، راجوری میں دو اور سانبہ میں ایک شخص کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ ہفتے کے روز 113مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فی الوقت جموں وکشمیر میں کل ملا کر 967ایکٹیو کیس ہیں جس میں سے 564جموں صوبے اور 403کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔

جموں و کشمیر میں کورونا کیسز میں ایک پھر اضافہ درج ہونے کے پیش نظر ڈاکٹروں نے لوگوں سے کووڈ رہنما اصولوں پر عملدرآمد کرنے کی تلقین کی ہے۔ جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں لگاتار ہو رہے اضافے پر ڈاکٹروں نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ وہ ماسک کا استعمال کریں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بخار، گلے میں خراش، کھانسی، بدن درد اور سردیاں کشمیر میں واپس آگئیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے سے وادی کے ہسپتالوں میں روزانہ بخار ، گلے میں خراش ، کھانسی اور بدن درن جیسے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔انہوں نے ایسی صورتحال میں لوگوں سے چوکنا رہنے اور ماسک لگانے کی تاکید کی ہے۔

ڈاکٹروں نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ وہ ماسک کے بغیر گھروں سے باہر نہ آئیں کیونکہ یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر چہ گھبرانے کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن وائرس کے پھیلاو کوروکنے کی خاطر احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد ناگزیر ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں گذشتہ کئی روز سے کورونا کے یومیہ معاملات میں اضافہ درج ہو رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق کورونا کیسز میں اضافہ چوتھی لہر کی نوید ہوسکتی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

Next Post

آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

انڈیگو ایئر لائنز طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

انڈیگو ایئر لائنز طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

گاندربل کے شخص نےبیٹی کی یاد میں زمین وقف بورڈ کو دی

گاندربل کے شخص نےبیٹی کی یاد میں زمین وقف بورڈ کو دی

کوکرناگ سڑک حادثہ میں ایک کی موت، دوسرا زخمی

کوکرناگ سڑک حادثہ میں ایک کی موت، دوسرا زخمی

اننت ناگ کے ڈورو میں جنگلی تیندوا زندہ پکڑ لیا گیا لوگوں نے لی راحت کی سانس

اننت ناگ کے ڈورو میں جنگلی تیندوا زندہ پکڑ لیا گیا لوگوں نے لی راحت کی سانس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »