• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

بڈگام پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

by امت ڈیسک
19/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کی بدعت کو معاشرے سے ختم کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا ہے۔

پولیس اسٹیشن بیروہ کی نفری نے تحصیل دفتر کے نزدیک واقع چیکنگ پوائنٹ پر معمول کے مطابق چیکنگ کر رہے تھے، چیکیگ کے دوران ایک تویرہ گاڑی جو بیروہ سے ماگام کی جانب جارہی تھی کو روکا اور اس گاڑی کی تلاشی کرنے پر بھنگ جیسی اشیاء (چرس) پولیس نے برآمد کی۔

منشیات کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی کو موقع پر ہی سیز کر دیا گیا اور ساتھ ہی اس گاڑی کے ڈرائیور سمیت 02 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان مزکورہ منشیات فروشوں کی شناخت فردوس مشتاق احمد ڈار ولد حبیب اللہ ڈار ساکن گوندی پورہ بیروہ اور کلیم اللہ بٹ ولد فاروق احمد بٹ ساکن ژارنگام بیروہ کے طور پر بتائی ہے۔

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بیروہ میں ایک ایف آئی آر درج کیا گیا جو کہ این ڑی پی ایس ایکٹ کے تحت رجسٹر ہوا ہے اور مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں:طالبان

Next Post

جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے: وزارتِ داخلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے: وزارتِ داخلہ

جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے: وزارتِ داخلہ

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

جموں میں ایم بی بی ایس کی طالبہ پستول سمیت گرفتار

پلوامہ میں سرکاری اسکول میں توڑ پھوڑ

پلوامہ میں سرکاری اسکول میں توڑ پھوڑ

سری نگر سے لاپتہ شخص کی نعش 15 روز بعد جہلم سے برآمد

سری نگر سے لاپتہ شخص کی نعش 15 روز بعد جہلم سے برآمد

حکومت عوام کے پیٹ پر لات مار کر چند سرماریہ کاروں کو فائدہ پہنچانے میں مصروف: نیشنل کانفرنس

حکومت عوام کے پیٹ پر لات مار کر چند سرماریہ کاروں کو فائدہ پہنچانے میں مصروف: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »