• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں دن کا درجہ حرارت 33.7ڈگری جبکہ کپواڑہ میں 33.0ڈگری سیلشس درج

سرینگر میں دن کا درجہ حرارت 33.7ڈگری جبکہ کپواڑہ میں 33.0ڈگری سیلشس درج

by امت ڈیسک
19/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر / گزشتہ کچھ دنوں سے گرمی کی لہر میںکافی اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔ منگل کو درجہ حرارت 34ڈگری تک پہنچ گیا ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں 20 سے24 جولائی تک موسلا دھار بارش ہوسکتی ہیں۔ ادھر گرمی کی تپش سے بچنے کیلئے شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے شمال و جنوب میں نوجوان مختلف ندی نالوں اور دریاﺅں میں چھلانگیں لگا کر اپنے آپ کو ٹھنڈا کر کے راحت محسوس کی ۔ جہاں ماہ جولائی میں درجہ حرارت میں اضافہ کے نتیجے میں پائی جانے والی شدید گرمی کی وجہ سے اہل وادی کیلئے رات دن تکلیف دہ ثابت ہو رہے ہیں وہیں گرمی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس کی ایک کڑی کے تحت سرینگر میں منگل کو ایک مرتبہ پھر گرمی کی شدید لہر درج کر لی گئی ۔ منگل کو دن بھر شدید گرمی کی لہر جاری رہی جس دوران درجہ حرارت33.7ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں منگل کو دن کا درجہ حرارت 33.7ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کپواڑہ میں دن کا درجہ حرارت 33.0ڈگری ریکار ڈ کیا گیا ۔ اس کے علاوہ کوکرناگ میں بھی دن کا درجہ حرارت 30.9ڈگری سے اوپر رہا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جموں میں بھی گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور منگل کو جموں میں بھی 36.3ڈگری سیلشس ریکار ڈ کیا گیا ۔ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے جس کے باعث درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔سرینگرمیں کم سے کم درجہ حرارت20.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت15.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت17.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔اسی دوران شدت گرمی کی تپیش سے بچنے کیلئے نوجوانوں کی طرف سے ندی نالوں اور دیاﺅں کا رخ کیا جاتا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شری امرناتھ یاترا : بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل بیسواں قافلہ روانہ

Next Post

ایس آئی اے کے بارہمولہ میں کئی مقامات پر چھاپے، چند ملزمان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ایس آئی اے کے بارہمولہ میں کئی مقامات پر چھاپے، چند ملزمان گرفتار

چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ کی کھلی خریداری پر جی ایس ٹی نہیں: سیتا رمن

چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ کی کھلی خریداری پر جی ایس ٹی نہیں: سیتا رمن

سرحدی ضلع کپواڑہ میں تین طالب علم لاپتہ

سرحدی ضلع کپواڑہ میں تین طالب علم لاپتہ

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

رام بن میں ملبہ گرآنے سے شاہراہ پر آمد ورفت متاثر، بحالی کا کام جاری

سریلنکا مر رہا ہے اور ہمیں اس ملک کو بچانا ہے: فاروق عبداللہ

سریلنکا مر رہا ہے اور ہمیں اس ملک کو بچانا ہے: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »