• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک مخالف مہم اور پروگراموں کی تشہیر  747 وئب سائٹس اور 94 یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا /انوراگ ٹھاکر

ملک مخالف مہم اور پروگراموں کی تشہیر 747 وئب سائٹس اور 94 یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا /انوراگ ٹھاکر

by امت ڈیسک
22/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر / / ملک مخالف مہم اور پروگراموں کی تشہیر کے الزام میں مرکزی حکومت نے سال 2021-22میں 747 وئب سائٹس اور 94 یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر برائے مرکزی اطلاعات اور نشریات نے کہا کہ ملک کے خلاف پرو پگنڈا کو چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مرکزی اطلاعات اور نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ سماجی رابطہ عامہ کی وئب سائٹس پر ملک مخالف مواد اپ لوڈ کرنے اور ملک کے خلاف مہم چلانے والے سماجی وئب سائٹس کے خلاف کارورائی کی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ سال 2021-22میں آب تک 747 ویب سائٹس اور 94 یوٹیوب چینلوں کو بند کر دیا گیا ہے جو ملک مخالف مواد شائع کرنے میں ملوث تھے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارورائی آئی ٹی ایکٹ 2000 کے ایکشن سے 69 اے کے تحت یہ عمل کیا گیا ہے۔ٹھاکر نے کہا کہ مرکز سرکار ایسی کسی بھی کارروائی کو برداشت نہیں کر سکتی ہے اور جو بھی ملوث پایا جائے گا ان کے خلاف کارروائی ہو گی قابل ذکر بات یہ ہے کہ ۔ اس سے پہلے اپریل میں مرکزی اطلاعات اور نشریات نے ملک کی حفاظت سے کھلواڑ کرنے کے 16 چینلز کو بلاک کیا تھا۔ یوٹیوب چینل کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ بلاک چینلز میں سے 10 ہندوستانی اور پاکستانی یوٹیوب چینلیں بھی شامل تھیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چین نے بھارت کی سرحد کے قریب لانچ راکٹ سسٹم کا تجربہ کیا

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ  یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

سرینگر جموں شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل کا اجلاس منعقد

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل کا اجلاس منعقد

کوکرناگ کا ایک اور نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل

کوکرناگ کا ایک اور نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل

سرینگر جموں شاہراہ  یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

رام بن میں مسلسل پتھر گرنے کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ بند

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

تہاڑ جیل میں بند یاسین ملِک نے کی بھوک ہڑتال شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »