• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سال1987کے انتخابات جموں و کشمیر میں تین دہائیوں سے ہو رہی تباہی کا بنیادی وجہ:سجاد غنی لون

سال1987کے انتخابات جموں و کشمیر میں تین دہائیوں سے ہو رہی تباہی کا بنیادی وجہ:سجاد غنی لون

by امت ڈیسک
23/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر 23جولائی:
جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے سنیچر کے روز میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران جموں و کشمیر میں جو تباہی و بر بنادی ہوئی ہے اس کی بنیادی وجہ سال1987کے انتخابات کے دوران ہوئیں دھاندلیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کے نوجوان یا تو قبرستانوں میں ہیں یا جیلو ں میں ہیں ۔انہوں نے کہا اگر این آئی اے ہر واقعے کی یہاں تحقیقات کر رہی ہے تو اس واقعے کی بھی تحقیقات ہونے چاہے ۔
انہوں نے کہاکہ یاسین ملک بھی جموں وکشمیر کے باشندے ہیں لہذا ان کو بھی حق ہے کہ ان کو مناسب ٹرائل ملے اور ان کی بات اور مو قف کو بھی سنا جائے۔ پیپلز کانفرنس صدر نے ان باتوں کا اظہار سنیچر کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔سجاد غنی لون نے کہا سال1987کے دور کے اکثر نوجوان یا تو قبرستانوں میں ہے یا جیل خانوں میں ہت جن میں محمد یاسین ملک بھی شامل ہے انہوں نے یاسین ملک کو مناسب ٹرئل ملنے کی بات کو دہراتے ہوئے کہا کہ یاسین ملک بھی جموں وکشمیر کے باشندہ ہیں لہذا ان کو بھی حق ہے کہ ان کو مناسب ٹرائل ملے اور ان کی بات اور مو قف کو بھی سنا جائے اور میری مرکزی سرکار سے گزارش ہے کہ 1987کے واقعے سے مکمل طور پردہ ہتائے ۔
سجاد لون نے کہا ہماری ہماری پارٹی کا یاسین ملک کے سوچ کے ساتھ کوئی ہم آہنگی نہیں ہے لیکن وہ جموں و کشمیر کاایک شہری ہے۔پیپلزکانفرنس چیر مین نے بتایاملک پیدائشی طور بندوق بردار نہیں تھے بلکہ اس کو حالات نے بنایا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ نے کہا کہ ان کی پارٹی گذشتہ20,،30 برسوں سے کہتی آ رہی ہے کہ جو یہاں لوگ مرے اور قبرستان آباد ہوئے سال1987 کے اسمبلی انتخابات کی دھاندلیاں اس کی بنیادی وجہ ہے‘لون نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ بھی جواب دے کی یاسین ملک کو ٹارچر کیوں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی عادت ہے کہ جب کوئی ان پرسوال اٹھاتا ہے تو وہ اس کو ایجنسی کا آدمی قرار دیتے ہیں‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بائیک سواروں کی لالچوک سے ترنگا ریلی، مرکزی وزیر سمرتی ایرانی ہری جھنڈی دکھائیں گی

Next Post

دلائی لامہ نے لداخ کے تمام مذاہب کے مذہبی مقامات کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
دلائی لامہ نے لداخ کے تمام مذاہب کے مذہبی مقامات کا دورہ کیا

دلائی لامہ نے لداخ کے تمام مذاہب کے مذہبی مقامات کا دورہ کیا

ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیرج چوپڑا نے جیتا سلور میڈل

ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیرج چوپڑا نے جیتا سلور میڈل

کولگام میں فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

کولگام میں فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

کرگل وجے دیوس پر راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر دورے

کرگل وجے دیوس پر راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر دورے

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

کنگن میں گاڑی کی ٹکر سے بی ایس ایف اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »