• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں شدید بارش سے 357 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی

پاکستان میں شدید بارش سے 357 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی

by امت ڈیسک
29/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
پاکستان کا صوبہ بلوچستان مانسون کی شدید بارش سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک ہے، جہاں بارش سے متعلقہ حادثات میں 106 افراد ہلاک ہوئے، اس کے بعد سندھ میں 90 ، صوبہ پنجاب میں 76، خیبر پختونخوا میں 70 جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

پاکستان میں پانچ ہفتوں سے جاری مانسونی بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں تقریبا 357 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یہ اطلاع دی۔این ڈی ایم اے کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 14 جون سے پاکستان بھر میں مانسون کی شدید بارشوں اور سیلاب نے انسانی نقصانات، بنیادی ڈھانچے، سڑکوں کے نیٹ ورک اور مکانات کو نقصان پہنچایا ہے۔این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق کل 23,792 مکانات کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا ہے۔ درجنوں پلوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ فی الحال سیلاب کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صوبہ بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک ہے، جہاں بارش سے متعلقہ واقعات اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے بعد سندھ میں 90 ، صوبہ پنجاب میں 76، خیبر پختونخوا میں 70 جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔دریں اثناء متعلقہ شہروں میں سول انتظامیہ پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن چلا رہی ہے۔ حکام پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں، متاثرہ افراد کو خوراک اور پانی فراہم کر رہے ہیں، جبکہ ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس زخمیوں کا علاج کر رہے ہیں۔ پاکستان بھر میں ہونے والے بھاری نقصانات پر غور کرتے ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف نے مانسون کی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے، جبکہ متاثرہ شہریوں کے لیے مالی معاوضے میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر ائیرپورٹ پر ایک اور فوجی کے سامان سے کارتوس برآمد

Next Post

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

سانبہ میں اینٹی ٹینک باردی سرنگ بر آمد

سانبہ میں اینٹی ٹینک باردی سرنگ بر آمد

ہند چین فوجی کمانڈروں کے مذاکرات کے 16ویں دور میں چار نکاتی”اتفاق رائے“طے پایا گیا

ہند چین فوجی کمانڈروں کے مذاکرات کے 16ویں دور میں چار نکاتی”اتفاق رائے“طے پایا گیا

کپواڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد: پولیس

کپواڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد: پولیس

جموں و کشمیر میں پولیس کو ہر روز نئے چلینج کا سامنا :ڈی جی پی

جموں و کشمیر میں پولیس کو ہر روز نئے چلینج کا سامنا :ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »