• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
31/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرحد پار سے منشیات اور ہتھیار بھیجنے کیلئے ڈرو ن استعمال ،سیکورٹی ایجنسیوں نے خطرے کو روکنے میں کامیابی حاصل کی
ہمارا پڑوسی جموں و کشمیر میں پرامن ماحول سے خوش نہیں ،نوجوانوں کو منشیات کی طرف راغب کرنے کی ہر کوشش ہوتی ہے / دلباغ سنگھ

سرینگر /// نارکو ٹیززم “کو ایک اعلیٰ چیلنج سے تعبیر کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے الزام عائد کیا کہ پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون سرحد پار سے منشیات اور ہتھیار بھیجنے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں تاہم پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے اس خطرے کو روکنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ منی گام گاندربل کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں نئے بھرتی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آﺅٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جموں اور کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے پاکستان کی طرف سے منشیات کی سپلائی کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیا۔ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کیلئے جموں کشمیر میں ” نارکو ٹیززم “کو ایک اعلیٰ چیلنج ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اس میں ملوث ماڈیولز کا پردہ فاش کرکے موثر طریقے سے نمٹ رہی ہے تاہم ابھی اس محاذ پر مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ پولیس چیف نے کہا کہ ہمارا پڑوسی (پاکستان) جموں و کشمیر میں پرامن ماحول سے خوش نہیں ہے اور نوجوانوں کو منشیات کی طرف راغب کرکے اور منشیات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو ملی ٹنسی کو ہوا دینے کیلئے استعمال کرکے منشیات کی سپلائی کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ دلباغ سنگھ نے کہا کہ ڈرون کے ذریعے سرحد پار سے منشیات اور ہتھیار بھیجے جا رہے ہیں۔ لیکن پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے اس خطرے کو روکنے میں کامیابی حاصل کی ہے“ ۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں منشیات کی سپلائی کو روکنے کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے۔ پاکستان سے آنے والی منشیات کا ایک حصہ کشمیر میں فروخت کیا جاتا ہے، اور باقی بھارت کے دوسرے حصوں میں پہنچایا جاتا ہے۔ حالیہ برسوں میں سرحد پار سے منشیات خصوصاً ہیروئن کی مسلسل آمد نے عورت کو بھی اچھوت نہیں چھوڑا۔ انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر پولیس پُر امن ماحول کا بنانے کیلئے وعدہ بند ہے تاہم پاکستان کی جانب سے مسلسل جموں کشمیر میں حالات بگاڑنے کیلئے سازشیں رچی جا رہی ہے ۔ ہر گھر ترنگا کے بارے میں دلباغ سنگھ نے کہا کہ یہ مہم اس لئے شروع کی جا چکی ہے تاہم ملک کے تئیں لوگوں کے پیار و محبت کو فروغ مل سکے تاہم پاکستان جموں کشمیر میں ہر گھر ماتم کا حامی ہے ۔ دلباغ سنگھ نے کہا کہ ہم جموں کشمیر میں پُر امن ماحول قائم کرنے میں تعاون کیلئے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

Next Post

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں

موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش انڈیا کو تقسیم کردیگی

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش انڈیا کو تقسیم کردیگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »