• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

by امت ڈیسک
01/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سورنکوٹ قصبے میں اچانک تیزبارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے،جس کی وجہ سےمتعد گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مکانات اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچاہے۔ کئ سرکاری عمارتوں کےنقصان کےساتھ ساتھ محکمہ خوراک کےاسٹور کو بھی کافی نقصان ہوا ہے، تقریباً آدھے گھنٹے تک تیز بارش ہوئی جس کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ انتظامیہ اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں راحت رسانی کے کام میں مصروف ہیں۔

سیلاب میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں، بنیادی طور پر شہر میں پانی کی نکاسی کاسسٹم صحیح نہ ہونےکی وجہ سےسیلابی صورت حال کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اس دوران پانی کئی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا جس سے ان کے اندر موجود سامان کو نقصان پہنچا،اس واقعے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، دیگر سازوسامان کاابھی تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا۔

ایس ڈی ایم سورنکوٹ نعیم النساء بھٹی نے بتایا کہ نالے کی بندش سے سیلاب آیا ہے۔ "ہم نقصان کا اندازہ لگا رہے ہیں،” فی الحال کسی کی جان نہ چلی جائے اس لےانتظامیہ موقع پر ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ لوگوں کو نکالا جارہاہے ۔بارش رکنےکےبعد صورت حال کافی بہترہوگی ہے۔لوگوں کو خوفزدہ ہونےکی کوئی ضروت نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

Next Post

موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں

موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش انڈیا کو تقسیم کردیگی

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش انڈیا کو تقسیم کردیگی

کپواڑہ میں تیندوہ کے حملہ میں چار سالہ کمسن کی موت

کپواڑہ میں تیندوہ کے حملہ میں چار سالہ کمسن کی موت

اننت ناگ میں شبانہ آتشزدگی ، 14 دکانوں، ایک دارلعلوم کو نقصان

اننت ناگ میں شبانہ آتشزدگی ، 14 دکانوں، ایک دارلعلوم کو نقصان

زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

زوجیلا میں پسیاں گرآئیں،سرینگر لہہ شاہراہ پر آمد ورفت معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »