• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم

by امت ڈیسک
02/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یسین ملک نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ جے کے ایل ایف کے سربراہ کو گذشتہ جمعہ کے روز رام منوہر لوہیا ہسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس تہاڑ جیل منتقل کیا گیا تھا جبکہ قبل ازیں ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد 27 جولائی کو انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ یاسین ملک نے 22 جولائی کو بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا۔

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک، جو گذشتہ 22 جولائی سے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر تھے نے آج اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی۔ انہیں جیل حکام کی جانب سے یہ تیقن دیا گیا کہ ان کے تمام مطالبات کو سینئر حکام تک پہنچایا جائے گا اور اس پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔

جے کے ایل ایف کے سربراہ کو گذشتہ جمعہ کے روز رام منوہر لوہیا ہسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس تہاڑ جیل منتقل کیا گیا تھا جبکہ قبل ازیں ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد 27 جولائی کو انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ یاسین ملک نے 22 جولائی کو بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا۔جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور کشمیر کے علحیدگی پسند رہنما یاسین ملِک نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کیس کی تحقیقات ٹھیک طریقے سے نہیں ہو رہی ہے۔

حکام کے مطابق، یاسین ملک نے جیل کے ڈی جی سندیپ گوئل کی جانب سے کی گئی درخواست کے بعد اپنی بھوک ہڑتال کو دو ماہ کے لیے موخر کردیا۔دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے یاسین ملک گذشتہ 11 روز سے بھوک ہڑتال پر تھے۔ جمعہ کی صبح سے بھوک ہڑتال پر تھے۔

واضح رہے کہ ٹیرر فنڈنگ معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے گزشتہ 25 مئی کو یاسین ملک کو دو مقدمات میں عمر قید کی سزا کے علاوہ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گول: پولیس چوکی اندھ پر گرینیڈ حملہ،کوئی نقصان نہیں

Next Post

جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

سری نگر میں غیر مقامی چوکیدار کی لاش برآمد

وزیر اعظم مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح سے ملاقات

وزیر اعظم مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »