امت نیوز ڈیسک ///
سری نگر کے راول پورہ علاقے میں ایک غیر مقامی چوکیدار کی لاش پراسرار طور پر ملی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے راول پورہ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں ایک غیر مقامی چوکیدار کی لاش ملی۔
متوفی کی شناخت مغربی بنگال کے رہنے والے سارون مغل کے طور پر کی گئی ہے۔(یو این آئی)










