• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

by امت ڈیسک
02/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: ایک دن کے لئے عارضی طور بند رہنے کے بعد امرناتھ یاترا منگل کی صبح پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں سے بحال ہوگئی۔ بتادیں کہ یاترا ناساز موسمی حالات کے باعث پیر کے روز معطل کر دی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یاترا کے لئے منگل کی صبح دونوں پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں سے یاتریوں کو گُھپا کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ 633 یاتری جن میں 105 خواتین، 5 سادھو اور 5 بچے شامل تھے، بالتل کیمپ سے گُھپا کی طرف روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بالتل بیس کیمپ سے198 یاتریوں کو جہاز کے ذریعے گُھپا پہنچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح پہلگام بیس کیمپ سے بھی یاتری گُھپا کے درشن کے لئے روانہ ہوئے۔واضح رہے کہ 30 جون سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک قریب تین لاکھ یاتریوں نے گُھپا کا درشن کیا ہے۔ 43 دنوں پر محیط یہ یاترا 11 اگست کو رکھشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

Next Post

سری نگر میں غیر مقامی چوکیدار کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

سری نگر میں غیر مقامی چوکیدار کی لاش برآمد

وزیر اعظم مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح سے ملاقات

وزیر اعظم مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح سے ملاقات

جموں میں وکلاء نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں وکلاء نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جنرل آفیسر کمانڈنگ نے ایل او سی کا دورہ کیا

جنرل آفیسر کمانڈنگ نے ایل او سی کا دورہ کیا

اگست 2019 کے بعد جموں وکشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا: منوج سنہا

اگست 2019 کے بعد جموں وکشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »