• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

by امت ڈیسک
02/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
محرم الحرام کے مقدس ایام میں جلوس و عزاداری کے پش نظر ٹریفک پولیس نے 3 اگست سے 24 اگست تک شہر سرینگر کے مختلف رابطہ سڑکوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سینئر سپر انٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک سٹی سرینگر مظفر احمد شاہ کی طرف سے جاری ایڈوائزری کے مطابق 3 اگست بمطابق 4 محرم عزاداری جلوس رعناواری سے حضرت بل روڑ پر برآمد ہوگا، اور اسی روز لال چوک سے حضرت بل آنے والی گاڑیوں کو خانیار راستہ سے دستگیر صاحب اور چھٹی پادشاہی براستہ نوہٹہ۔حول، لال بازار سے حضرت بل اور صورہ کی طرف موڑا جائے گا۔

حضرت بل سے لال چوک آنے والی گاڑیاں حضرت بل سے ہی لال بازار اور صدر بل کے راستے سے آگے بڑھا یا جائیگا، یہ ڈائیورزن شام4.30 سے شام 7.40 تک نافذ رہے گا۔ 3 اگست بمطابق 4محرم کو ہی زڈی بل میں عزاداری جلوس نکلے گا، اور گوجوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ براستہ علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڑا جائے گا،درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل براستہ لال چوک براستہ مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھنے دیا جائے گا۔یہ ڈائیورزن شام5بجے سے رات 8بجے تک نافذ رہے گا۔

4اگست مطابق 5محرم رعناواری حضرت بل روڑ پر جلوس عزاداری نکالا جائے گا،اوراس روز لال چوک سے حضرت بل کی جانب آنے والی گاڑیوں کو خانیار کے راستہ سے دستگیر صاحب اور چھٹی پادشاہی براستی نوہٹہ۔حول ،لال بازار سے حضرت بل اور صورہ کی طرف موڑا جائے گا،حضرت بل سے لال چوک آنے والی گاڑیاں حضرت بل سے ہی لال بازار اور صدر بل راستے سے آگے بڑھایا جائیگا، یہ ڈائیورژن شام 5.30بجے سے رات8بجے تک نافذرہے گا۔

4اگست مطابق5محرم کو زڈی بل علاقے میں جلوس عزاداری نکالا جائے گا جس روز گوجوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ براستہ علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڑا جائے گا، درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل براستہ لال چوک براستہ مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھنے دیا جائے گا۔ یہ ڈائیورزن دوپہر2بجے سے رات8بجے تک نافذ رہے گا۔ 5 اگست مطابق 6 محرم زڈی بل علاقے میں جلوس عزا برآمد ہوگا، اور اس روز گوجوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ کے راستہ سے علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڑا جائے گا،درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل کے راستہ سے لال چوک براستہ مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھا یا جائے گا۔ یہ ڈائیورزن 3بجے سے شام7بجے تک نافذ رہے گا۔

6اگست مطابق 7محرم رعناواری حضرت بل روڑ پر جلوس عزا نکالا جائے گا، اور اس روز لال چوک سے حضرت بل آنے والی گاڑیوں کو خانیار کے راستے سے دستگیر صاحب اور چھٹی پادشاہی براستہ نوہٹہ ۔حول ،لال بازار سے حضرت بل اور صورہ کی طرف موڑا جائے گا،حضرت بل سے لال چوک آنے والی گاڑیاں حضرت بل سے ہی لال بازار اور صدر بل راستے سے آگے بڑھایا جائے گا ۔یہ ڈائیورزن دن کے 1.30بجے سے شام4بجے تک نافذ رہے گا۔

7اگست بمطابق 8 محرم زڈی بل علاقے سے جلوس عزا نکلے گا اور اس روز گوجوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ براستہ علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڈا جائے گا،درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل کے راستے سے لال چوک براستہ مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھایا جائے گا ۔یہ ڈائیورزن2.30بجے سے شام4بجے تک نافذ رہے گا۔

8اگست بمطابق9محرم زڈی بل علاقے سے جلوس عزا نکالا جائے گا، اور اس روزگو جوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ کے راستے سے علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڑا جائے گا،درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل براستہ لال چوک براستہ مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھا جائے گا،یہ ڈائیورزن2.30بجے سے شام6بجے تک نافذ رہے گا۔

8اگست مطابق9محرم رعناواری حضرت بل روڑ پر جلوس عزا نکالا جائے گا ۔لال چوک سے حضرت بل آنے والی گاڑیوں کو خانیار براستہ دستگیر صاحب اور چھٹی پادشاہی براستی نوہٹہ ۔حول ،لال بازار سے حضرت بل اور صورہ کی طرف موڑا جائے گا،حضرت بل سے لال چوک آنے والی گاڑیاں حضرت بل سے ہی لال بازار اور صدر بل راستے سے بڑھایا جائے گا ۔یہ ڈائیورزن شام4.30سے شام7.بجے تک نافذ رہے گا۔

9اگست مطابق 10محرم زڈی بل علاقے سے جلوس نکالا جائے گا،اور اس روز گو جوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ کے راستے سے علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڑا جائے گا،درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل براستہ لال چوک براستہ مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھایا جائے گا ۔یہ ڈائیورزن4بجے سے شام6بجے تک نافذ رہے گا۔

10اگست مطابق 11محرم رعناواری حضرت بل میں جلوس عزا نکالا جائے گااور اس روز لال چوک سے حضرت بل آنے والی گاڑیوں کو خانیار کے راستے سے دستگیر صاحب اور چھٹی پادشاہی براستی نوہٹہ ۔حول ،لال بازار سے حضرت بل اور صورہ کی طرف موڑا جائے گا،حضرت بل سے لال چوک آنے والی گاڑیاں حضرت بل سے ہی لال بازار اور صدر بل راستے سے بڑھنے دیا جائے گا ۔یہ ڈائیورزن شام2.30سے شام7تک نافذ رہے گا۔

10اگست مطابق11محرم جلوس عزا زڈی بل سے نکالا جائے گا اور اس روز گو جوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ کے راستے سے علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڑا جائے گا۔

درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل براستہ لال چوک راستہ سے مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھا یا جائے گا ۔یہ ڈائیورزن4.30بجے سے شام7بجے تک نافذ رہے گا۔ایڈوائزری کے مطابق24اگست مطابق25محرم زڈی بل علاقے سے جلوس عزا برآمد ہوگا اور اس روز گو جوارہ سے آنے والی گاڑیوں کو حول سے صورہ کے راستے سے علی مسجد (ڈاکٹر علی جان روڑ ) کی طرف موڑا جائے گا۔

درگاہ لال بازار سے آنے والی گاڑیوں کو بوٹہ کدل براستہ لال چوک براستہ مدین صاحب مرزا کامل صاحب حول کی طرف بڑھنے دیا جائے گا ۔یہ ڈائیورزن6.30بجے سے شام8بجے تک نافذ رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں بارڈر پر اہلکاروں کی اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ

Next Post

امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

امرناتھ یاترا ایک روز بعد بحال ہو گئ

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

سری نگر میں غیر مقامی چوکیدار کی لاش برآمد

وزیر اعظم مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح سے ملاقات

وزیر اعظم مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح سے ملاقات

جموں میں وکلاء نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں وکلاء نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جنرل آفیسر کمانڈنگ نے ایل او سی کا دورہ کیا

جنرل آفیسر کمانڈنگ نے ایل او سی کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »