• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ادھمپور:پولیس کےڈرامائی تعاقب کے دوران ایک شخص کی موت،ہیروئن،1۔91کروڑ نقدی سمیت ایک گرفتار

by امت ڈیسک
04/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں// جموں وکشمیر کے ضلع اُدھم پور میں ڈرامائی کارروائی کے دوران پولیس نے ایک شخص کو ہیروئن سمیت گرفتار کیا جبکہ اُس کا ساتھی راہ فرار اختیار کرنے کے دوران گاڑی کی ٹکر سے از جان ہوا۔

اے ڈی جی پی جموں کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ دونوں نارکو ٹریڈ میں ملوث ہیں۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کے روز اُدھم پور میں پیٹرول پمپ گول میلہ کے نزدیک سیکورٹی فورسز کے اہلکار معمول کی چیکنگ میں مصروف تھے کہ اسی اثنا میں دو مشتبہ افراد کو مشکوک حالت میں دیکھا گیا۔

بیان کے مطابق دونوں نے جب پولیس ٹیم کو دیکھا تو انہوں نے مین شاہراہ کی طرف راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی جس دوران نامعلوم گاڑی نے ایک شخص کو ٹکر ماری جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا ۔

انہوں نے کہاکہ مذکورہ شخص کو علاج ومعالجہ کی خاطر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا جہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔

پولیس نے متوفی کی شناخت مختیار احمد ولد خلیل الرحمن ساکن کپواڑہ کے بطور کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں بے پناہ وسائل موجود، نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی:منوج سنہا

Next Post

پانچ اگست 2019 کے بعد عسکریت پسندی کے واقعات میں کمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
اگست 2019 کے بعد جموں وکشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا: منوج سنہا

پانچ اگست 2019 کے بعد عسکریت پسندی کے واقعات میں کمی

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

گروبازار سے ڈلگیٹ تک محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت ، عرضی عدالت میں دائر

پلوامہ میں گرینیڈ حملہ،غیر مقامی مزدور ہلاک، 2دیگر زخمی

پلوامہ میں گرینیڈ حملہ،غیر مقامی مزدور ہلاک، 2دیگر زخمی

خصوصی پوزیشن کی منسوخی کے تین سال مکمل

خصوصی پوزیشن کی منسوخی کے تین سال مکمل

منسوخئ خصوصی پوزیشن کی تیسری برسی : پی ڈی پی کا احتجاج

منسوخئ خصوصی پوزیشن کی تیسری برسی : پی ڈی پی کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »