پلوامہ// پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں مشتبہ اسلحہ برداروں کے حملے میں ایک 2دیگر زخمی ہو گئے۔
کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا، “پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں مشتبہ بندوق برداروں نے غیر مقامی مزدوروں پر گرینیڈ حملہ کیا، جس میں ایک غیر مقامی مزدور ہلاک ہو گیا، جبکہ 2 دیگر شدید زخمی ہو گئے”۔
اُنہوں نے بتایا کہ علاقے کا گھیراو کر لیا گیا ہے اور بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔