• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں :زخمی عسکریت پسند نے اسپتال میں دم توڑ دیا

جموں :زخمی عسکریت پسند نے اسپتال میں دم توڑ دیا

by امت ڈیسک
18/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے بین الاقوامی سرحد کے قریب جموں کے ارنیا گاؤں میں پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون سے اے کے 47، میگزین، پستول اسٹار، گرینیڈ سمیت گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے بین الاقوامی سرحد کے قریب ٹوف گاؤں میں پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے ڈرون سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ پولیس کے مطابق 24 فروری 2022 کو ارنیا پولیس اسٹیشن میں پاکستان ڈرونز کے ذریعے اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدگی کے حوالے سے ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس میں جموں کے ایک شخص کو ملزم بنایا گیا تھا۔ پولیس سے پوچھ گچھ کے دوران اس نے انکشاف کیا کہ ایک پاکستانی قیدی/ہینڈلر، محمد علی حسین عرف قاسم پاکستان کی جانب سے ڈرون سے ہتھیار گرانے میں اہم کردار ادا کرتا تھا اور وہ لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) اور البدر کا اہم کارندہ ہے۔ اس کے بعد اسے جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا اور بعد میں پولیس نے اسے ریمانڈ پر لے لیا۔

پولیس نے بتایا کہ مسلسل پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے ارنیا ہتھیار گرانے کے معاملے میں اعتراف کیا اور دو جگہوں کا بھی انکشاف کیا جہاں ڈرون کے ذریعے گرائے گئے ہتھیار اور گولہ بارود چھپایا گیا تھا۔ اسلحہ برآمد کرنے کے لیے پولیس ٹیم متعلقہ مجسٹریٹ کے ساتھ یکے بعد دیگرے مقامات پر گئی۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) مکیش سنگھ نے کہا کہ اگرچہ پہلی جگہ کوئی بازیابی نہیں ہوئی تھی، لیکن پھلیاں منڈل علاقے کے ٹوف گاؤں (بین الاقوامی سرحد کے قریب) میں دوسرے مقام مقام سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ ایک اور مقام سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ ڈوبھال کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں تین کمانڈوز برطرف

جب پیکٹ کھولا جا رہا تھا، ملزم نے ایک پولیس افسر پر حملہ کر دیا اور اس کی سروس رائفل چھین لی۔ اس نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ اہلکار نے بتایا کہ جوابی کارروائی میں ملزم زخمی ہو گیا اور اسے زخمی پولیس افسر کے ساتھ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں لے جایا گیا۔ زخمی عسکریت پسند علاج کے دروان ہی دم توڑ دیا۔ پھر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے گرائے گئے پیکٹ کی چھان بین کی گئی۔ پیکٹ سے ایک اے کے رائفل، میگزین، گولیوں کے 40 راؤنڈ، ایک پستول اور چھوٹے چینی دستی بم برآمد ہوئے۔ اہلکار نے بتایا کہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کچھ شر پسند عناصر بہتر حالات اور تبدیلی سے خوش نہیں ،امن بگارنے کی تاک میں / دلباغ سنگھ

Next Post

نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ کی پیر کو آل پارٹیز میٹنگ انعقاد کرنے کا اعلان

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دے کر مقامی لوگوں کو بے اختیار بنایا جا رہا ہے :این سی

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دے کر مقامی لوگوں کو بے اختیار بنایا جا رہا ہے :این سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »