• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

by امت ڈیسک
18/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: اطلاعات و نشریات کی وزارت نے قومی سلامتی، مختلف ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات اور امن و امان کے بارے میں پروپیگنڈہ پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی لگا دی ہے، جن میں سے سات بھارت اور ایک پاکستان سے چلائے جارہے تھے۔

یہ تمام یوٹیوب چینلز خبروں سے متعلق تھے اور ان پر انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز 2021 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پابندی لگا دی گئی ہے۔ ان میں سے ایک چینل کے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ بلاک کیے گئے یوٹیوب چینلوں کو 114 کروڑ بار دیکھا گیا تھا اور 85 لاکھ 73000 سبسکرائبرز ہیں۔

ان چینلز نے بھارت مخالف جعلی مواد کو مونیٹائز کرا رکھا تھا۔وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جن یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں بھارت سے چلائے جانے والے لوک تنتر ٹی وی، یو اینڈ وی ٹی وی، اے ایم رضوی، گوروشالی پون متھیلانچل، سی ٹاپ فائیو ٹی ایچ، سرکاری اپڈیٹ اور سب کچھ دیکھو شامل ہیں۔ پاکستان سے چلنے والے یوٹیوب چینل کا نام جس پر پابندی عائد کی گئی ہے اس کا نام ‘نیوز کی دنیا’ ہے۔ وزارت نے لوک تنتر ٹی وی کے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی پابندی لگا دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں :زخمی عسکریت پسند نے اسپتال میں دم توڑ دیا

Next Post

فاروق عبداللہ کی پیر کو آل پارٹیز میٹنگ انعقاد کرنے کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ کی پیر کو آل پارٹیز میٹنگ انعقاد کرنے کا اعلان

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دے کر مقامی لوگوں کو بے اختیار بنایا جا رہا ہے :این سی

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دے کر مقامی لوگوں کو بے اختیار بنایا جا رہا ہے :این سی

کشتواڑ میں غیرمجاز میڈیا پورٹلزکی تصدیق کا حکم

کشتواڑ میں غیرمجاز میڈیا پورٹلزکی تصدیق کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »