• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

پی اے جی ڈی کا دروازہ بند نہیں ہوا ہے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
25/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیشنل کانفرنس کے صدر اور پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن نے کہا کہ پی اے جی ڈی کے دروازے بند نہیں ہوں گے اور اسمبلی انتخابات لڑنے کا فیصلہ اسی وقت کیا جائے گا جب انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کیا جائے گا اور اس وقت اس کا فیصلہ کرنا نے معنی ہے۔

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کے دروازے کسی بھی پارٹی کے لیے بند نہیں کیے جائیں گے۔ نیشنل کانفرنس نے کل پی اے جی ڈی کی بعض اکائیوں کی جانب سے دیے گئے بیانات پر منفی ردعمل ظاہر کیا تھا جس سے یہ تاثر قائم ہونے لگا کہ نیشنل کانفرنس اس اتحاد سے علاحدہ ہونے کی تیاری کررہی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے صدر اور پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن نے کہا کہ پی اے جی ڈی کے دروازے بند نہیں ہوں گے اور اسمبلی انتخابات لڑنے کا فیصلہ اسی وقت کیا جائے گا جب انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کیا جائے گا اور اس وقت اس کا فیصلہ کرنا نے معنی ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ پی اے جی ڈی کا دروازہ بند نہیں ہوگا اور ان کی پارٹی کی طرف سے دیا گیا بیان جمہوری نظام کا حصہ ہے اور جمہوری پارٹی میں ہر کوئی اپنی رائے دے سکتا ہے۔ فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ آخری فیصلہ انتخابات کے انعقاد کے وقت پر لیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے پارٹی لیڈران و کارکنان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تنقید اور مخالف بیان کو برداشت کرنے کی ہمت وطاقت پیدا کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سب کے لیے تین چیزیں ضروری ہے- برداست؟ صبر اور اپنے آپ کو قربان کرنی کی لیے تیار رکھنا چاہیے۔

یہ
انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ خود سمجھدار ہے اور ان کو معلوم کہ کہا کرنا چاہیے۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز نیشنل کانفرنس نے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی کے کشمیر صوبے کے لیڑران نے رائے ظاہر کی ہے کہ پارٹی اسمبلی انتخابات نوے سیٹوں پر علیحدہ لڑے۔ انہوں مزید کہا تھا کہ پارٹی کے ارکان میں پی اے جی ڈی کے شرکاء کہ طرف سے تنقیدی اور خلاف بیان بازی سے انکو ٹھیس پہنچی ہے۔ کئی حلقوں کا ماننا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے پی اے جی ڈی سے علیحدہ ہونے کا اشارہ کیا ہے۔ تاہم پی ڈی پی نے اس کے ردعمل میں کہا تھا کہ پی اے جی ڈی انتخابات کے اتحاد کے لیے نہیں بنی ہے بلکہ اس سے بڑی مقصد کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مستعفی

Next Post

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، ضمانت قبل از گرفتاری منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، ضمانت قبل از گرفتاری منظور

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، ضمانت قبل از گرفتاری منظور

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں2جنگجو معاون کارگرفتار، اسلحہ برآمد: پولیس

جموں و کشمیر میں سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں امت شاہ لیں گے جائزہ

جموں و کشمیر میں سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں امت شاہ لیں گے جائزہ

سانبہ میں ہیروئن کے 8 پیکٹ برآمد، اسمگلر بھاگنے میں کامیاب

سانبہ میں ہیروئن کے 8 پیکٹ برآمد، اسمگلر بھاگنے میں کامیاب

سری نگر میں نقلی پستول استعمال کرنے والا بھتہ خور گرفتار: پولیس

سری نگر میں نقلی پستول استعمال کرنے والا بھتہ خور گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »