• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت پسند تبرک حسین اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت

عسکریت پسند تبرک حسین اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت

by امت ڈیسک
04/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں زخمی عسکریت پسند تبارک حسین کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ قابل ذکر ہے کہ 21 اگست 2022 کو ضلع راجوری کے نوشہرہ کے جھنگڑ سیکٹر میں فوجیوں نے لائن آف کنٹرول کی جانب سے دراندازی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی جو ابھی بھی آرمی ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

گرفتار کیے گئے درانداز نے اپنی شناخت تبارک حسین ظاہر کی تھی جو کہ سبزکوٹ گاؤں، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے ضلع کوٹلی کا رہائشی ہے۔ اس وقت تبارک حسین نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں پاکستان انٹیلی جنس ایجنسی کے کرنل یونس چوہدری نے بھیجا تھا جس نے انہیں 30,000 پاکستانی روپے ادا کیے تھے۔ تبارک نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ اس نے دوسرے دراندازوں کے ساتھ مل کر بھارتی فارورڈ پوسٹوں کے دو/تین دنوں تک ریکی کی تھی جس کا مقصد انہیں مناسب وقت پر نشانہ بنانا تھا۔

وہیں ڈیفنس پی آر او نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہم صبح سویرے جسد خاکی کو پولیس کے حوالے کر دیں گے اور اگر پاکستان اس کا دعویٰ کرتا ہے تو سول انتظامیہ فیصلہ کرے گی کہ جسد خاکی پاکستان کے حوالے کیسے کی جائے۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آزاد آج جموں میں کریں گے ریلی

Next Post

ایشیا کپ :بھارت اور پاکستان آج پھر ہونگے آمنے سامنے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ایشیا کپ :بھارت اور پاکستان آج پھر ہونگے آمنے سامنے

ایشیا کپ :بھارت اور پاکستان آج پھر ہونگے آمنے سامنے

ریاستی درجہ کی بحالی پر اپنی پارٹی وفد کی ایل جی سے ملاقات

ریاستی درجہ کی بحالی پر اپنی پارٹی وفد کی ایل جی سے ملاقات

ہماری پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب عوام کریں گے:غلام نبی آزاد

ہماری پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب عوام کریں گے:غلام نبی آزاد

مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی سڑک حادثہ میں موت

ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی سڑک حادثہ میں موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »