• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاستی درجہ کی بحالی پر اپنی پارٹی وفد کی ایل جی سے ملاقات

ریاستی درجہ کی بحالی پر اپنی پارٹی وفد کی ایل جی سے ملاقات

by امت ڈیسک
04/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے وفد نے یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ اس وفد کی قیادت اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری کر رہے تھے اور ان کے ہمراہ چند سینئر لیڈران تھے۔ وفد نے آج صبح تقریبا 11:30 بجے ایل جی سے راج بھون میں ملاقات کی اور ریاستی درجہ کی بحالی پر میمورنڈم پیش کیا۔

ریاستی درجہ کی بحالی پر اپنی پارٹی کا وفد ایل جی سے ملاقی
ملاقات کے بعد الطاف بخاری نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے ایل جی منوج سنہا کو میمورنڈم پیش کیا جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحالی کیا جائے۔

الطاف بخاری نے بتایا کہ اس کے علاوہ انہوں نے ایل جی سے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے روزگار کے لئے سرکاری ملازمت کی بھرتیوں کے عمل میں شفافیت اور تیزی لائی جائے۔ اس کے علاوہ جو نوجوان گزشتہ کئی ماہ سے پولیس حراست میں ہیں انہیں جلد رہا کیا جائے تاکہ ان کے والدین راحت کی سانس لے سکیں اور یہ نوجوان اپنی زندگی امن و سکون سے گزارے۔واضح رہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں 2 ستمبر کو اپنی پارٹی صدر الطاف بخاری نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہماری پارٹی تین اہم اور غیر معمولی مقاصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے تشکیل دی گئی تھی۔ ان تین مقاصد میں جموں و کشمیر کے باشندوں کو ملازمت کا تحفظ، جموں و کشمیر کی زمینیں صرف جموں و کشمیر کے لوگوں کو ہی مختص کی جائیں، اور جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے، شامل ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر چیزیں بھی ہمارے مقاصد میں شامل تھیں۔

الطاف بخاری نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر کے متعدد مقامات پر پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان سے ساتھ میٹگز ہوئیں، ان میٹنگز میں متفقہ طورپر یہ فیصلہ لیا گیا پارٹی کی جانب سے ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کر کے جمو ں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کرینگے۔ اس کے علاوہ خطہ کے تمام اضلاع میں پارٹی کے کارکنان کی جانب سے ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے افسران کو میمورنڈم پیش کرینگے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایشیا کپ :بھارت اور پاکستان آج پھر ہونگے آمنے سامنے

Next Post

ہماری پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب عوام کریں گے:غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ہماری پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب عوام کریں گے:غلام نبی آزاد

ہماری پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب عوام کریں گے:غلام نبی آزاد

مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی سڑک حادثہ میں موت

ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی سڑک حادثہ میں موت

سوپور میں جنگجو معاون گرفتار :پولیس

سوپور میں جنگجو معاون گرفتار :پولیس

ہماری پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب عوام کریں گے:غلام نبی آزاد

ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لیے لڑیں گے: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »