• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

by امت ڈیسک
05/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: ملک بھر سے 46 اساتذہ کو قومی ایوارڈ 2022 کے لیے منتخب کیا گیا تھا اور تمام منتخب اساتذہ کے ساتھ جاوید احمد راتھر کو بھی دہلی بلالیا گیا۔ انہیں ان منتخب اساتذہ کے ساتھ اشوکا ہوٹل میں ٹھہرایا گیا، لیکن عین ایوارڈ سے ایک دن قبل جموں وکشمیر سے صدرجمہوریہ قومی ایوارڈ کے لیے منتخب جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹا دیا گیا۔

یہ واضح نہیں ہوسکا ہےکہ کس وجہ سے ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کا نام ہٹایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدرجمہوریہ ہند کی جانب سے منتخب 46 ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمدراتھر کا نام اس لیے ہٹا دیا گیا ہے کیونکہ ان سے متعلق پولیس رپورٹ میں کچھ خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔

محکمہ اسکولی تعلیم و خواندگی، وزارت تعلیم یوم اساتذہ کے موقع پر قومی سطح کی تقریب کا انعقاد کر رہا ہے۔ ہر سال 5 ستمبر کو ملک کے بہترین اساتذہ کو قومی ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے جن کا انتخاب شفاف اور آن لائن تین مراحل کے عمل سے کیا جاتا ہے۔

اساتذہ کو قومی ایوارڈ دینے کا مقصد ملک میں اساتذہ کے منفرد تعاون کا اعتراف کرنا اور ان اساتذہ کو اعزاز دینا ہے جنھوں نے اپنے عزم اور محنت و لگن کے ذریعے نہ صرف اسکولی تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا ہے بلکہ طلبا کی زندگیوں کو بھی ثروت مند کیا ہے۔ان اساتذہ کی فہرست میں جموں وکشمیرکے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول بارہمولہ کے پرنسپل جاوید احمد راتھر کو منتخب کیا گیا وہ تمام منتخب اساتذہ کے ساتھ سرکاری اخراجات پر دہلی کے اشوکا ہوٹل میں اپنی اہلیہ کے ساتھ قیام پذیر تھے لیکن عین موقع پر ہفتہ کے روز سرکاری افسران نے جاوید احمد راتھر سے اشوکا ہوٹل میں ملاقات کی اور کہا کہ کچھ وجوہات کی بنا پر ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے آپ کے نام کوہٹا دیا گیا ہے۔ بارہمولہ میں موجود ہمارے نمائندے نے جاوید احمد راتھر کے اہلخانہ اور متعلقہ افسران سے بات کرنے کی کوشش کی، تاہم رابطہ نہیں ہوسکا۔

یاد رہے کہ بارہمولہ سے تقریبا پندرہ کلو میٹر کی دوری پر واقع واگورہ علاقہ سے جاوید احمد راتھر تعلق رکھتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رواں ماہ کے آخر میں وزیر داخلہ امیت شاہ کا دو روزہ دورہ جمو ں کشمیر

Next Post

کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

پلوامہ:نوجوان کا قتل عسکری گروپوں کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوا:پولیس

پلوامہ:نوجوان کا قتل عسکری گروپوں کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوا:پولیس

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »