• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

by امت ڈیسک
05/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ہاتھ سے تیار کیے گئے کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جارہے ہیں۔ یہ 12 قالین مکمل ہونے کے آخری مراحل میں ہیں۔ ان قالین کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھاگ قصبہ میں 50 دستکاروں پر مشتمل ایک گروپ ’طاہری کارپیٹس‘ کے آرڈر پر تیار کر رہا ہے۔

حکومت کے مطابق پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نریندر مودی حکومت کے ’مہتواکانکشی سینٹرل وسٹاری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ‘ کے تحت بننے والی نئی عمارت میں منعقد ہوگا اور اسی عمارت میں یہ کشمیری قالین زینیت بننے جا رہے ہیں۔ طاہری کارپیٹس کے قمر علی خان کے مطابق کمپنی کو 12 قالین کا آرڈر گزشتہ برس اکتوبر میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے لیے آیا تھا انہوں نے کہا کہ ’’یہ آرڈر ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہ تھا۔‘‘

قمر علی خان نے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی آرائش کے لیے قالین 11 فٹ لمبے اور 8 فٹ تک چوڑے ہوں گے اور انہیں ایک سرکلر فارمیشن میں رکھا جائے گا۔ ’’ہر قالین کی چوڑائی ایک جیسی نہیں ہوگی۔ یہ کم چوڑائی سے شروع ہوگی اور بڑھتے بڑھتے اس کی چوڑائی بڑی ہو جائے گی۔‘‘ انہوں نے کہا کہ قالین منفرد ہیں اور تینوں ڈیزائن روایتی کشمیری ’کانی شال‘ ڈیزائنوں سے لئے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 50 دستکار اس پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور 12 خاندان اس سے خام مال کی فراہمی، ڈیزائننگ، بنائی وغیرہ سے منسلک ہیں اور اس پروجیکٹ کا 90 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے اور باقی کام میں مزید 20 دن لگیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

Next Post

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

پلوامہ:نوجوان کا قتل عسکری گروپوں کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوا:پولیس

پلوامہ:نوجوان کا قتل عسکری گروپوں کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوا:پولیس

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ

ہر ایک پشتینی باشندے کا ووٹر فہرستوں میں نام درج کرانا وقت کی اہم ضرورت:فاروق عبداللہ

ہر ایک پشتینی باشندے کا ووٹر فہرستوں میں نام درج کرانا وقت کی اہم ضرورت:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »