• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راج ناتھ سنگھ جاپان میں ٹو پلس ٹو مذاکرات میں کریں گے شرکت

راج ناتھ سنگھ جاپان میں ٹو پلس ٹو مذاکرات میں کریں گے شرکت

by امت ڈیسک
07/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: منگولیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کو جاپان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ جمعرات کو وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ جاپان کے دفاع اور خارجہ وزراء کے ساتھ ٹو پلس ٹو سطح کی بات چیت میں شرکت کریں گے۔ جاپانی فریق کی نمائندگی وزیر دفاع یاسوکازو ہماڈا اور وزیر دفاع یوشیماسا حیاشی کریں گے۔

بھارت اور جاپان کے مابین ہونے والے بین وزارتی مذاکرات مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لے گا اور مستقبل کا راستہ طے کرے گا۔ ہندوستان اور جاپان ایک خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری پر عمل پیرا ہیں ۔ اس سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہو جائیں گے ۔ ہند۔ جاپان بین وزارتی مذاکرات کے علاوہ راج ناتھ سنگھ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ علیحدہ علیحدہ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ جاپان کے وزیر اعظم مسٹر فومیو کشیدا سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیر دفاع ٹوکیو میں ہندوستان کے سفارت خانہ کے ذریعہ منعقدہ ایک کمیونٹی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے اور جاپان میں مقیم ہندوستانیوں کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے ۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بند

Next Post

اننت ناگ میں اچانک جھڑپ، دو جنگجو جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں اچانک جھڑپ، دو جنگجو جاں بحق

اننت ناگ میں اچانک جھڑپ، دو جنگجو جاں بحق

پڑوسی ممالک بھارت کو غیر مستحکم اور کمزور کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل / ڈی جی بی ایس ایف

پڑوسی ممالک بھارت کو غیر مستحکم اور کمزور کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل / ڈی جی بی ایس ایف

ہمیں شہر خاص کی ساکھ بحال کرنی ہے جسے کبھی کشمیر کے دل کی دھڑکن کہا جاتا تھا، ایل جی

ہمیں شہر خاص کی ساکھ بحال کرنی ہے جسے کبھی کشمیر کے دل کی دھڑکن کہا جاتا تھا، ایل جی

ہریانہ کی تنشکا نے نیٹ امتحان میں اول مقام حاصل کیا

ہریانہ کی تنشکا نے نیٹ امتحان میں اول مقام حاصل کیا

آونیرا شوپیاں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشن شروع

آونیرا شوپیاں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »