• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آونیرا شوپیاں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشن شروع

کشمیر میں قیدیوں کا بیرون جیلوں میں منتقلی کا سلسلہ شروع

by امت ڈیسک
08/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر سے تقریباً 150 قیدیوں کو یوٹی کے باہر کی جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ان قیدیوں میں کشمیر سمیت پاکستان کے عسکریت پسند شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان قیدیوں کو ریاست اتر پردیش، ہریانہ اور نئی دہلی منتقل کیا گیا ہے تاکہ وہ ’’مؤثر طریقے سے‘‘ جموں و کشمیر کی جیلوں میں قیدیوں کو پاکستانی عسکریت پسندوں کی جانب سے بنیاد پرست بنانے کی جانچ کر سکیں۔

ذرائع نے بتایا: ’’جموں و کشمیر سے منتقل کیے گئے زیادہ تر عسکریت پسندوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ہائی سیکورٹی والی کوٹ بھلوال جیل میں رکھا گیا تھا۔‘‘ ان کا مزید کہنا ہے کہ ’’پاکستانی عسکریت پسندوں کو باہر منتقل کرنے سے دیگر قیدیوں کی بنیاد پرست ذہنیت پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ موبائل ٹیلی فون وغیرہ کے ذریعے جیل کے اندر سے عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کو انجام دینے کی کوششوں کو روکنے میں مدد ملے گی۔‘‘انہوں نے مزید کہا کہ اتر پردیش، نئی دہلی اور ہریانہ میں جیل انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ پی ایس اے قیدیوں کے علاوہ پاکستانی اور کشمیری عسکریت پسندوں کو مکمل طور پر الگ کر دیں اور یہ یقینی بنائیں کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ نہ مل سکیں۔

ذرائع نے مزید کہا: ’’بنیادی طور پر ان علیحدگی پسندوں اور عسکریت پسندوں کو باہر کی جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے جن کے بارے میں انتظامیہ کو لگتا ہے کہ وہ جیلوں میں موجود عام مجرموں کو بنیاد پرست بنا سکتے ہیں یا وہ لوگ جو موبائل ٹیلی فون اور سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے جیلوں کے اندر سے تخریبی سرگرمیوں کو ہوا دے سکتے ہیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

Next Post

16ویں دور کے مذاکرات کے بعد بھارت اور چین کی افواج کا انخلا شروع: وزارت دفاع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
16ویں دور کے مذاکرات کے بعد بھارت اور چین کی افواج کا انخلا شروع: وزارت دفاع

16ویں دور کے مذاکرات کے بعد بھارت اور چین کی افواج کا انخلا شروع: وزارت دفاع

شیخ عبداللہ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا

شیخ عبداللہ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا

شوپیان کے نیٹ امیدوار ملکی سطح پر 10واں رینک حاصل کیا

شوپیان کے نیٹ امیدوار ملکی سطح پر 10واں رینک حاصل کیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں  زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »