• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by امت ڈیسک
08/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///جموں کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں فلم انڈسٹری کو فروغ دیا جارہا ہے اور نئی فلم پالیسی کے تحت جموں کشمیر میں فلسازی کو نئی جہت ملے گی اور اس سے جموں کشمیر فلم شوٹنگ کےلئے بہترین اور پسندیدہ مقام بن جائے گا۔ معروف بالی ووڈ اداکار اور فلم ساز ش سنجے خان نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔تجربہ کار اداکار نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ جموں و کشمیر میں فلم سے متعلق سرگرمیوں کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے مشاہدہ کیا کہ یوٹی حکومت جموں و کشمیر میں فلم سازی کے سنہری دور کو واپس لانے کے لیے ایک متحرک فلمی ماحولیاتی نظام کی تشکیل کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی فلم پالیسی، بہتر سہولیات کی ترقی جیسی اہم کوششوں کا مقصد جموں و کشمیر کو فلم کی شوٹنگ کے سب سے پسندیدہ مقام میں تبدیل کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان کے نیٹ امیدوار ملکی سطح پر 10واں رینک حاصل کیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں  زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے  پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »