• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے  پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

by امت ڈیسک
08/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//مرکزی کابینہ نے PM گتی شکتی فریم ورک کے نفاذ کے لیے طویل مدت کے لیے ریلوے کی زمین پٹے پر دیئے جانے کی پالیسی کو منظوری دی ہے۔ کل نئی دلی میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے ۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اس پالیسی سے ریلوے کو مزید مالیہ حاصل ہوگا اور تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار روزگار پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے پانچ سالوں میں تین سو پی ایم گتی شکتی کارگو ٹرمنل تیار کیے جائیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان نے کہاکہ کابینہ نے ابھرتے ہوئے بھارت کے لیے پرائم منسٹر اسکولس – پی ایم شری اسکولس قائم کرنے کیلئے ایک مرکزی امدادیافتہ نئی اسکیم شروع کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ کابینہ نے کوچی میٹرو ریل کے دوسرے مرحلے کے نفاذ کی بھی منظوری دی ہے جو کہ کاکہ نند کے راستے ہوتے ہوئے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم سے Infopark پر مشتمل ہے۔ گیارہ کلومیٹر سے زیادہ طویل میٹرو روٹ پر گیارہ اسٹیشن ہوں گے اور اس کی تعمیر پر ایک ہزار 957 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Next Post

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

برطانیہ کا ملکہ کے انتقال پر  دس روزہ سوگ کا اعلان

برطانیہ کا ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان

صدر مرمو اور مودی نے الزبتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

صدر مرمو اور مودی نے الزبتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »