• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ستیہ پال ملک اور سجاد لون کا مناقشہ: بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے!

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر منوج سنہا کا خراج عقیدت

by امت ڈیسک
23/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف مہاراجہ کے ملک اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئے جانے والے کام سے لوگ ہمیشہ تحریک پاتے رہیں گے۔

بتادیں کہ مہا راجہ ہری سنگھ جموں وکشمیر کے آخری ڈوگرہ حکمران تھے۔ حکومت نے مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر (23 ستمبر) کو سرکاری تعطیل رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔

منوج سنہا نے جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’میں مہاراجہ ہری سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں وہ ایک عظیم ماہر تعلیم، ترقی پسند مفکر، سماج کے مصلح اور اونچے نظریات کے حامل شخصیت تھے‘۔ انہوں نے ٹویٹ میں مزید کہا: ’مہاراجہ ہری سنگھ جی کے ملک اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبودی کے لئے کئے جانے والے کام سے لوگ ہمیشہ تحریک پاتے رہیں گے‘۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دسہرہ کے بعد دفعہ 370 کی ہو گی سماعت : سپریم کورٹ

Next Post

زینہ پورہ شوپیاں عسکریت پسندوں سے بالکل پاک ہوچکا : دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
زینہ پورہ شوپیاں عسکریت پسندوں سے بالکل پاک ہوچکا :  دلباغ سنگھ

زینہ پورہ شوپیاں عسکریت پسندوں سے بالکل پاک ہوچکا : دلباغ سنگھ

پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »