• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر مستعفی، نئے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا/ رویندر رینا

by امت ڈیسک
24/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر نے ہفتے کے روز اچانک اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کہا کہ دونوں نے اعلیٰ کمانڈ کو بتایا کہ وہ پارٹی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن اور ڈپٹی میئر پورنیما نے ہفتے کے روز اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

جموں وکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کارپریٹروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کو پارٹی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے لہذا دونوں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں نے جموں شہر کو جاذب نظر بنانے اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اْٹھائیں ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ چونکہ دونوں لیڈروں نے پارٹی میں کام کرنے کی رضامندی جتائی ہے لہذا دونوں نے پارٹی ہائی کمانڈ کو استعفیٰ پیش کیا ہے۔رویندر رینا کے مطابق نئے میئر اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا اعلان بہت جلد ہوگا۔

دریں اثنا باوثوق ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے سے قبل جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کی جانب سے اچانک اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی نئے چہروں خاص کر نوجوانوں کو موقع دینا چاہتی ہے اور اسی سلسلے کی ایک کڑی کے تحت میئر اور ڈپٹی میئر مستعفی ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل او سی سے متصل 18 لاکھ ووٹروں پر وزیر داخلہ امیت شاہ کی نظر

Next Post

ہندوتوا کے ایجنڈے کو جبراً تھوپنے سے گریز کیا جائے: متحدہ مجلس علما

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
ہندوتوا کے ایجنڈے کو جبراً تھوپنے سے گریز کیا جائے: متحدہ مجلس علما

ہندوتوا کے ایجنڈے کو جبراً تھوپنے سے گریز کیا جائے: متحدہ مجلس علما

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، دو زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، دو زخمی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

سری نگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

سری نگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

اترپردیش: ڈانٹ ڈپٹ پر میٹرک کے طالب علم نے ٹیچر پر فائرنگ کردی

اترپردیش: ڈانٹ ڈپٹ پر میٹرک کے طالب علم نے ٹیچر پر فائرنگ کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »