• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، دو زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، دو زخمی

by امت ڈیسک
24/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
پلوامہ:جموں و کشمیر کے پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی۔ اس حملہ میں دو غیر مقامی مزدوروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ غیر مقامی مزدوروں کی شناخت شمشاد ولد اسلام شیخ اور فیضان کساری ولد فیاض قادری، ساکنہ بہار کے طور پر ہوئی ہے۔

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کا یہ واقعہ پلوامہ کے کھربٹ پورہ رتنی پورہ گاؤں میں پیش آیا ہے۔ وہیں مقامی لوگوں نے زخمی مزدوروں کو سرینگر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں مزدوروں میں سے ایک کو چھاتی پر گولی لگی ہے۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری جانب حملے کے فوراً بعد فوج اور پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی ہے تاکہ حملہ وروں کو ڈھونڈا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوتوا کے ایجنڈے کو جبراً تھوپنے سے گریز کیا جائے: متحدہ مجلس علما

Next Post

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

سری نگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

سری نگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

اترپردیش: ڈانٹ ڈپٹ پر میٹرک کے طالب علم نے ٹیچر پر فائرنگ کردی

اترپردیش: ڈانٹ ڈپٹ پر میٹرک کے طالب علم نے ٹیچر پر فائرنگ کردی

ایران میں لڑکی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

ایران میں لڑکی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

’تبدیلی کے مراحل‘ کے دوران پاک-بھارت تعلقات میں بہتری کی امید نہیں’

’تبدیلی کے مراحل‘ کے دوران پاک-بھارت تعلقات میں بہتری کی امید نہیں’

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »