• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں غیر مقامی عسکریت پسند ازجان

کولگام جھڑپ میں غیر مقامی عسکریت پسند ازجان

by امت ڈیسک
27/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: : جنوبی کشمیر کے کولگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا، جس میں میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا ہے۔ ہلاک شدہ عسکریت پسند کی شناخت ابو ہرہرہ کے طور پر ہوئی ہے۔ ہلاک عسکریت پسند کا تعلق ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ سے بتایا جا رہا ہے۔ وہیں موقع پر سے اسلحہ، گولہ بارود سمیت اے کے رائفل برآمد کیا گیا ہے۔ کشمیر اے ڈی جی پی نے اس کی تصدیق کی ہے۔

ایک عسکریت پسند کی ہلاکت پر کولگام انکاونٹر ختمدو شہریوں سمیت ایک جوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ وہیں انکاؤنٹر کے مقام پر پھنسے 35 اسکولی بچوں کو سکیورٹی فورسز نے بحفاظت نکال لیا۔ دراصل سکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاع ملی کہ کولگام کے بٹہ پورہ علاقے میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بعد علاقے کا محاصرہ شروع کیا گیا اور تمام داخلی اور خارجی راستوں کو کھار دار تاروں سے بند کردیا گیا۔

تلاشی آپریشن کے دوران علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔ اس دوران دو شہریوں سمیت ایک جوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔وہیں موقع پر پھنسے 35 اسکولی بچوں کو بحفاضت نکال کر اپنے اپنے گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع سے یہ بھی خبر آئی ہے کہ تلاشی آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں سے آمنا سامنا ہونے پر دونوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان میں رہنے والا ہر کوئی ہندو: موہن بھاگوت

Next Post

پی ایم مودی ٹوکیو پہنچے، اپنے جاپانی ہم منصب فومیو کیشیدا سے ملاقات کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
پی ایم مودی ٹوکیو پہنچے، اپنے جاپانی ہم منصب فومیو کیشیدا سے ملاقات کی

پی ایم مودی ٹوکیو پہنچے، اپنے جاپانی ہم منصب فومیو کیشیدا سے ملاقات کی

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہونا جانی نقصان سے زیادہ خطرناک؟ وزیر خارجہ کا سوال

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہونا جانی نقصان سے زیادہ خطرناک؟ وزیر خارجہ کا سوال

امیت شاہ کا دورہ کشمیر، ڈی جی نے سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ

امیت شاہ کا دورہ کشمیر، ڈی جی نے سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ

محبوبہ مفتی نے حکومت پر مالی دہشت گردی کا لگایا الزام

محبوبہ مفتی نے حکومت پر مالی دہشت گردی کا لگایا الزام

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »